گُلِ یاسمیں
لائبریرین
خیر مبارک احسن بھائی۔ماشاء اللہ ۔۔۔ مبارک ۔۔۔ ہمارے تو 2016 سے اب تک تین ہزار بھی مشکل سے ہوئے ہیں
حقیقت تو یہ ہے کہ آپ والے تین ہزار ، تیس ہزار سے بھی بڑھ کر ہیں۔
خیر مبارک احسن بھائی۔ماشاء اللہ ۔۔۔ مبارک ۔۔۔ ہمارے تو 2016 سے اب تک تین ہزار بھی مشکل سے ہوئے ہیں
پھر پکی والی ہو جانا ہو گا آپا۔بھیا ابھی بھی بٹیا دخترِ محفل ہیں ماشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️
چہ نسبت خاک را با عالم پاک
آپ کی وسعت فلبی سے امید ہے وہی سمجھیں گے جو مراد ہے نہ کہ معنی بلکہ شاید یوں کہا جائے وہ وہ نہ سمجھیں گے جو مراد نہیں ہے ۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ جو بات ہمیں سمجھ آ گئی ، وہ آپ کو نہ آئی ہو۔پہلے آپ چہ نسبت ۔۔۔ ٹل دی اینڈ کا مطلب سمجھائیں ۔۔۔ اس کے بعد ہم آگے سمجھنے کی کوشش کریں گے
راجا بھوج اور گنگو تیلی کا تقابل
تمام دعاؤں کے لئے آمین ثم آمین۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔عمر شریف نے سلیم خان کے متعلق کہا تھا کہ خان صاحب نے دو ہزار صفحات کی کتاب لکھی اور مجھے پڑھنے کو دی -پہلے صفحے پہ لکھا تھا: گھوڑا دوڑا اور باقی سارے صفحات پہ لکھا تھا تگڑم -تگڑم -تگڑم -تگڑم - گل باجی نے تو اور بھی بہت کچھ لکھا ہے تگڑم کے علاوہ ،لیکن چونکہ زندہ دل خاتون ہیں تو کچھ بھی لکھ دیں محفل میں رونق ہو جاتی ہے -الله جل شانہ انھیں خوش و خرّم صحت و عافیت کے ساتھ رکھے -آمین
مجھے سب سے زیادہ پسند ان کی انٹرویو کی لڑی آئی جس میں انھوں نے بڑی دانائی کی باتیں کی ہیں اور اپنے فلاحی کاموں کا ذکر کیا ہے،بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور شرم بھی آئی -الله جل شانہ ان کی محنتیں قبول فرمائے اور عجب ،خودپسندی اور کبر وغیرہ جیسے مذموم اخلاق سے ان کی حفاظت فرمائے -آمین
بہت شکریہ وقار بھائی۔مبارک ہو گل یاسمین۔
واقعی میں پچھلے دو دنوں سے چائے چھوڑ لسی ہی پئے جا رہے ہیں آپا ۔یہ لیجیے حاضر ہے بٹیا
جی ان شاء اللہ استادِ محترم۔ اصلی مبارک تو ہم وصول کرنے میں زیاد ٹائم نہیں لگائیں گے ۔مبارک ہو بٹیا، مگر اصلی مبارک تو اس وقت دوں گا جب بیس ہزاری ہو چکی ہو گی، اور اس سے بھی زیادہ اصیل جب تم کم از کم مجھ سے آگے بڑھ جاؤ گی
بن تو گیا شناختی کارڈ۔۔۔ اسی کے لئے تو یہ لڑی شروع کی گئی ہے۔واہ جی واہ دیہاڑیاں، او کڑیئے توں اٹھارہ دی ہو گئی شناشتی کاٹ نئی بنوایا ؟ چل پیا شربت فیر ہن او سامنے ریڑھی والے کولوں
۔۔۔۔۔
واہ جی واہ نکل پڑی ہماری بھی، بٹیا تم اٹھارہ کی ہوگئی اور ابھی تک شناخت نامہ نہیں بنایا، چلو پلاؤ شربت ۔۔ وہ سامنے والے ریڑھی والے سے
اچھا!!!!!
اس لڑی کے نام کی مجھے اب سمجھ لگی۔ دراصل عاطف بھائی نے محفلین کو چونکانے کے لیے اس قسم کا نام رکھا۔ ابھی میں "شناختی" کو کچھ اور ہی پڑھ گیا تھا۔اور حیرت کے اس شدید جھٹکے کی وجہ سے ٹام اینڈ جیری کی بلی کی طرح میری بھی آنکھیں باہر کو نکل آئی تھیں۔😊
بہت شکریہ آپ کا۔بہت مبارک ہو گل یاسمین صاحبہ
کوئی اور کرے نہ کرے مگر ہم ضرور آپ کا شکریہ ادا کریں گے ۔۔۔ آپ سب نہ ہوتے تو کیا ہم خود کلامی کرتے ہوئے یہ 18000 پورے کرتے۔ نہیں نا؟؟؟بھئی واہ زبردست کیا بات ہے ہماری۔۔۔ ہیں نا محمد عبدالرؤوف بھائی ۔۔۔ان اٹھارہ ہزار کی مبارکباد وصول کرنے والوں کو ہمارا بھی شکریہ ادا کرنا چاہیے ۔ ۔۔ ۔
تمام کراچئیاؤں میں بس آپ ہی ہیں ہماری اچھی آپا۔ باقی سب تو رولا ڈال کر رلانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔شروع کردیا آپ نے رولا ہماری بٹیا کے ساتھ فکر نہیں ہم ہیں اپنی بٹیا کی سپورٹ پہ 😇😇
بہت بہت خیر مبارک خلیل بھائی۔بہت بہت مبارک ہو @ گُلِ یاسمن بٹیا
بالکل ایسا ہی ہے۔ بہت عرصے بعد آئے خلیل بھائی محفل میں۔السلام علیکم !بھیا کہاں مصروف ہیں کیا اردو محفل کی یاد بالکل نہیں آتی۔۔۔۔۔آپ کے بغیر محفل سونی ہے بھیا ۔🥲
پتہ نہیں کہ آپ روؤف بھائی جیسے ہیں یا روؤف بھائی آپ جیسے ہیں۔ہم تو اُنہیں استاد محترم سے اصلی مبارکبادی دلوانے کے چکر میں تھے اس بہانے۔۔ خیر خواہی میں۔۔۔ اور آپ نے اِسے رولا کا نام دے دیا۔۔۔
۔۔👇
ہماری بات کی تصدیق بھائی صاحب کرینگے۔ ۔ ۔
سیما آپا کی لسی سے دل کی جو دھڑکن معمول پر آئی تھی اسے روؤف بھائی نے پھر سے بے ترتیب کر کے رکھ دیا اپنی سمجھ سے ۔اگر دل کی دھڑکن معمول پر آ گئ ہو تو مبارکباد قبول کیجے۔
اُمید ہے کہ آپا کی پیش کی گئی لسی سے افاقہ ہوا ہوگا۔
دھیاں پیہناں کولوں بس فرمیش کری دی اے ۔ اگوں جیویں اوہ کرن اوہو ٹھیک اے۔ تے فیر جیہڑا میری دھی نوں چنگا لگے ۔ اپنڑا حساب کتاب ویخ لوو سانوں سب چلے غا۔بن تو گیا شناختی کارڈ۔۔۔ اسی کے لئے تو یہ لڑی شروع کی گئی ہے۔
سامنے والی ریڑھی سے کون ساشربت پینا ہے۔۔۔ نکا گلاس یا وڈا گلاس؟