دعا گل یاسمین بہن کی صحت یابی کے لیے۔

اب بٹیا گل یاسمین سے اس قومی سانحہ کی تفاصیل حاصل کی جائیں تاکہ اس پر یوم سیاہ کا اعلان کیا جا سکے ۔ اس کے علاوہ جیو فینسنگ کے ذریعے ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔ اور کنونی عدالتوں میں ان پر کیسز چلائے جائیں گے ۔ اور یہ یقینی بنایا جائے گا کہ کوئی شرپسند کہیں پناہ نہ پا سکے اور اس کے والدین محلے دار اور دورپار کے عزیز بھی توبہ کریں کہ وہ اس خاندان میں پیدا ہی کیوں ہو گیا ۔ اس کے علاوہ بھرتی میں بھی جنہیں ڈالنا ہوا بتا دیجئے گا کنون اپنا کام مکمل کرے گا اور انہیں بمعہ ان کے سرغنہ کے ایسے رگیدا جائے گا کہ ان کی ابادی ملک چھوڑنے پر مجبور ہو جائے گی اور ہر قسم کے میڈیا پر مکمل پابندی لگائی جائے گی کہ شرپسندوں اور ان سے ہمدردی رکھنے والوں کا ذکر تک کہیں کسی خبر میں نہ آنے پائے اور ان کی سیلیکٹڈ ملکہ خود کہے کہ کیا ہوا اگر ملک سے جایا جا رہا ہے تو کیا مسئلہ ہے ۔ بس ایک بار ہماری گل آرڈر لگائے ہم ان نان ایگزسٹنگ بی انگز کی نسلیں خراب کر دیں گے ۔
جیسے ہمارے حکمرانوں نے ہماری کر رکھی ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیجئے گا کنون اپنا کام مکمل کرے گا اور انہیں بمعہ ان کے سرغنہ کے ایسے رگیدا جائے گا کہ ان کی ابادی ملک چھوڑنے پر مجبور ہو جائے گ
فیصل بھائی شہد کی مکھیاں تھیں۔ کیا[ ان پر بھی کوئی دفعہ لگ سکتی ہے۔ /SPOILER]
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شکیل بھیا بہت پیاری نظم۔
یونہی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا ہمیشہ۔
بلکہ ایک اور نظم تیار کر لیجئیے اسی نوعیت کی۔ کہ مکھیوں کا چھتہ بھی یہیں ہیں اور ہمارے یہ کہنے پر کہ کیا ہم جائیں پھر سے بھڑوں کے چھتے میں؟
کہا گیا کہ دیر کس بات کی ابھی کے ابھی جاؤ۔ :cry: :cry: :cry:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کافی تشویش ناک خبر ہے۔ خدائے بزرگ و برتر گُل بہن کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ امید ہے جلد ہی صحت یاب ہو جائیں گی۔ آمین۔
کوئی ایسی ویسی تشویشناک۔۔۔ لیکن اللہ پاک نے سب کی دعائیں قبول کیں اور ہم پھر سے سب کے درمیان۔
سلامت رہئیے ہمیشہ وقار بھیا۔
 
سیما علی

لائبریرین
پاکستان میں تو سب پر لگ سکتی ہے ۔ بس قومی مجرم مستثنی ہیں ۔
 
سیما علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب بٹیا گل یاسمین سے اس قومی سانحہ کی تفاصیل حاصل کی جائیں تاکہ اس پر یوم سیاہ کا اعلان کیا جا سکے ۔ اس کے علاوہ جیو فینسنگ کے ذریعے ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔ اور کنونی عدالتوں میں ان پر کیسز چلائے جائیں گے ۔ اور یہ یقینی بنایا جائے گا کہ کوئی شرپسند کہیں پناہ نہ پا سکے اور اس کے والدین محلے دار اور دورپار کے عزیز بھی توبہ کریں کہ وہ اس خاندان میں پیدا ہی کیوں ہو گیا ۔ اس کے علاوہ بھرتی میں بھی جنہیں ڈالنا ہوا بتا دیجئے گا کنون اپنا کام مکمل کرے گا اور انہیں بمعہ ان کے سرغنہ کے ایسے رگیدا جائے گا کہ ان کی ابادی ملک چھوڑنے پر مجبور ہو جائے گی اور ہر قسم کے میڈیا پر مکمل پابندی لگائی جائے گی کہ شرپسندوں اور ان سے ہمدردی رکھنے والوں کا ذکر تک کہیں کسی خبر میں نہ آنے پائے اور ان کی سیلیکٹڈ ملکہ خود کہے کہ کیا ہوا اگر ملک سے جایا جا رہا ہے تو کیا مسئلہ ہے ۔ بس ایک بار ہماری گل آرڈر لگائے ہم ان نان ایگزسٹنگ بی انگز کی نسلیں خراب کر دیں گے ۔
جیسے ہمارے حکمرانوں نے ہماری کر رکھی ہیں
سانحہ تو زبردست تھا، گزر بھی گیا۔ مکھیاں کچھ ڈسنے کے بعد اپنی موت آپ مر گئیں، رہی سہی مفرور ہو گئیں۔
لیکن
آج کل کچھ یوں ہو رہا ہے کہ ہمیں جان بوجھ کر مکھی والا ایمو جی بھیجا جاتا ہے۔ تو کیا جو سزا ان شہد کی مکھیوں کو دی جانی تھی، وہ ان مجرمان کو دی جا سکتی ہے؟؟؟
 
اربش علی

محفلین

کہیں ہمارا نام تو ان مجرموں میں شامل نہیں؟! :chill:
 
Top