تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

ہماری بہن گُلِ یاسمیں کے بڑے بھائی بہت بیمار ہیں۔اللہ پاک انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائیں۔ آپ سب دوستوں سے دعا کی درخواست ہے
اللہ پاک گُل بہن کے بڑے بھائی کو صحت کاملہ و آجلہ نصیب فرمائے اور تمام تکالیفوں کو راحت اور آسانی سے تبدیل فرمادے آمین
 

یاسر شاہ

محفلین
ہماری بہن گُلِ یاسمیں کے بڑے بھائی بہت بیمار ہیں۔اللہ پاک انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائیں۔ آپ سب دوستوں سے دعا کی درخواست ہے
اللہ جل شانہ سے دعا ہے کہ اپنے خاص فضل کرم اور رحم کا معاملہ فرماتے ہوئے انھیں مکمل صحت یاب فرمائے۔آمین
 

جاسمن

لائبریرین
اللہ پاک انھیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آسانیاں اور سکھ دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ہر بلا سے، نظر بد اور حاسدوں کے حسد سے، برے وقت، بری تقدیر، بری بیماری سے پناہ دے۔ آمین!
 

عظیم

محفلین
اللہ تعالیٰ سب کے گھروں میں خیر و عافیت رکھے۔ گلِ یاسمین کے بھائی کو بھی صحت و تندرستی عطا فرمائے
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
السلام علیکم گل سس اللہ تعالی آپ کے بھائی کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں ۔ آمین
ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔۔ جیسے ہی بھائی کی طبیعت بہتر ہو ضرور آگاہ کیجیے گا۔۔۔
اللہ تعالی سب کے پیاروں کو عافیت میں رکھیں۔۔۔ آمین
 

م حمزہ

محفلین
اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
اللہ اپنے فضل سے خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
گل بہن کے بھائی کا انتقال ہو گیا اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے ان کی آنے والی تمام منزلوں کو آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
 
Top