تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

لاريب اخلاص

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
ماں باپ کے بعد بھائیوں کا دکھ آہ!
الفاظ نہیں ہیں۔۔۔
اللہ آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا۔۔۔ :(:(:(
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور گل سس سمیت سب لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اللہ تعالیٰ مرحوم کے حسنات کو قبول فرمائے اور سئیات سے درگزر کرے
آمین
 

مقبول

محفلین
للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں بلند درجات اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ، اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق دے ۔ آمین ثم آمین ۔
 
انا للہ وانا الیہ راجعون.
بہت افسوس ہوا، اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
 

م حمزہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
نہایت غمناک خبر!
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور آخرت میں بلند درجات عطا فرمائے اور لواحقین کو صبراور صبر پر اجرِ عظیم عطا فرمائے آمین
 
بہت ہی دُکھ ہوا ہے ایک تو ماں اور باپ بھی نہیں تھے کہ ایک اور بھائی کے جانے کا غم سہنا پڑا اللہ پاک صبر عطا فرمائے آمین
اور صبر پر اجرِ عظیم عطا فرمائے
پہلی بار کسی سوشل میڈیا بہن کے لئے آج آنسو نکل پڑے
 
Top