گمشدہ اراکینِ محفل

شمشاد

لائبریرین
آجکل تو مچھر بھی نہیں ہیں، پھر نیند کیوں نہیں آتی؟
ہاں سردی سے نہ آتی ہو تو اور بات ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
میں تو خوب سوتی ہوں بس کبھی کبھار بموں کے آوازوں سے آنکھ کھل جاتی ہے مگر جلد ہی آنکھ لگ جاتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
جب لوگوں کا ادھار دبایا ہوا ہو تو واقعی میں نیند بھی خوب آتی ہے۔ اُڑتی تو ان کی ہے جنہوں نے ادھار دیا ہوتا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
نیند کا کیا ہے وہ تو سولی پر بھی آجاتی ہے ہم تو۔۔۔۔

غم سے مرتا ہوں کہ اتنا نہیں دنیا میں کوئی
کہ کرے تعزیتِ مہر و وفا میرے بعد
 

زونی

محفلین
اپنی دھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں

کبھی کبھی مس نہیں بھی کرنا چاہیئے،سر کرنا چاہیئے;) کیا خیال ھے:rolleyes
:
 

زینب

محفلین
توبہ ہے بات کہاں سے شروع ہوئی کہاں جا نکلی اللہ سب کو اپنی حفظوامان میں رکھے اب مرنا مرنا بس کرو سب کوئی کچھ نہیں بولے گا بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top