گمشدہ اراکینِ محفل

تیشہ

محفلین
تعبیر آرہی ہیں بس تھوڑا انتظار کریں ،، آجکل بزی ہیں ، جیسے ہی فری ہوتیں ہیں تو آتیں ہیں ،،

انتطار فرمائیے ، ۔۔،
 

تعبیر

محفلین
تعبیر اردو محفل سے غیر حاضر ہیں، اطلاع دینے والے کو معقول انعام و اکرام سے مالا مال کیا جائے گے۔ اگر خود پڑھیں تو واپس آ جائیں، انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔

اور اگر اسے پڑھنا نہ آئے تو؟؟؟ :confused: ویسے مجھے لگ رہا ہے کہ انعام کا سن کر ظفری مجھے ڈھونڈنے نکلا ہوا ہے تبھی تو اسکا ابھی تک کوئی اتہپتہ ہی نہیں ہے:confused: ;)




تعبیر آپی! لوٹ آئیں جلدی پلیزززز

ارے چھوٹو میں گئی ہی کب تھی جو لوٹ آتی :)
 

تعبیر

محفلین
ارے کیا ہوا تعبیر کو؟؟؟ کہاں ہیں۔۔ کوئی معلوم کر سکتا ہے تو کرے۔

مجھے کیا ہو سکتا ہے بلکہ کچھ بھی کیسے ہو سکتا ہے کہ یہاںآپ سب لوگ ہیں نا میرے لیے دعا کرنے والے :)
بس تھوڑے نخرے اٹھانے اور لاڈ کروانے کا موڈ تھا :)




اعجاز بھائی ابھی تک کوئی خیر خبر نہیں آئی، لگتا ہے اب حلیہ بھی نشر کرنا پڑے گا۔

پلیز جلدی حلیہ نشر کریں تاکہ میں اپنے تھوبڑے سے میچ کر سکوں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے میری انعام کی رقم بچ گئی کہ تعبیر خود ہی پڑھ کر واپس آ گئیں۔ محفل میں واپسی مبارک۔
 

تعبیر

محفلین
یہ آپ نے مجھے تو چھوٹا نہیں کہا ہوگا نا۔ :)
ویلکم بیک۔

نہیں کیوں کہ میں نے راہبر کی پوسٹ کوٹ کی تھی :)
ویسے آپ نے مجھے ویلکم کہنے میں بہت ٹائم لگایا ۔یعنی آپ سے ویلکم کہلوانے کے کچھ دن غائب رہ کر دوبارہ انا ضروری ہے :eek:
بہت بہت شکریہ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اب کیا فائدہ حلیہ نشر کرنے کا، اب تو آپ آئینے میں ہی ملاحظہ فرما لیں۔ ویسے بھی حلیہ میں نے کپڑوں وغیرہ کا لکھنا تھا، چہرے کا تھوڑا ہی لکھنا تھا۔
 

تعبیر

محفلین
شکر ہے میری انعام کی رقم بچ گئی کہ تعبیر خود ہی پڑھ کر واپس آ گئیں۔ محفل میں واپسی مبارک۔

اب وہ رقم پارٹی/جشن میں لگائیں گے نا :grin:
میں گئی تھوڑی نا تھی۔ کہا تو تھا کہ کچھ دن نہیں آؤنگی۔ ویسے بھی محفل میں آنے کے بعد جانا مشکل ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
وہ رقم میں نے اگلے گمشدہ رکن کے لیے رکھی ہے۔ آخر پبلک کو لالچ بھی تو دینا ہے ناں۔
 

عزیزامین

محفلین
اسلام و علیکم شمشاد صاحب آپکا یہ فور م اچھا ھے لیکن اس سے مجھے اپنا نیٹ کا ایک گم شدہ دوست نام شاید داود اعوان جگہ لاہور جب میں کینیڈا آیا تو فلائٹ اسلام باد کی تھی کہا تھا لاھور سے جاو تا کہ ہم مل لیں اسکا ای میل ایڈریس بھی ایڈ ھے میری یس ھو لسٹ میں کبھی کبھی میل بھی کرتا ھوں کبھی کہتا ھوں بے وفا ھے کبھی پریشان ھو جاتا ھوں آپ سب کا کیا خیال ھے ؟ اور کیا وہ مجھے مل سکے گا آپنی راے سے آگاہ کر آپ سب شکریہ بھائیو خدا حفظ
 

عزیزامین

محفلین
اسلام و علیکم شمشاد صاحب آپکا یہ فور م اچھا ھے لیکن اس سے مجھے اپنا نیٹ کا ایک گم شدہ دوست یادآ گیا جسکا نام شاید داود اعوا ن ھے اور وہ لاھور میں رہتا ھے جب میں کینیڈا آیا تو فلائٹ اسلام باد کی تھی کہا تھا لاھور سے جاو تا کہ ہم مل لیں اسکا ای میل ایڈریس بھی ایڈ ھے میرے یا ھو لسٹ میں کبھی کبھی میل بھی کرتا ھوں کبھی کہتا ھوں بے وفا ھے کبھی پریشان ھو جاتا ھوں آپ سب کا کیا خیال ھے ؟ اور کیا وہ مجھے مل سکے گا آپنی راے سے آگاہ کریں دوبارا اسلیے لکھا کے کچھ غلطیاں تھیں شکریہ خدا حفظ
 

عزیزامین

محفلین
م ۔م صاحب آپ نے راے سے آگاہ نھیں کیا مجھے اسکی کیا وجہ ھے اپنی تفصیلی راے سے آگاہ کریں شکریۃ خدا حفظ
 

عزیزامین

محفلین
سلام سوچنے والی بات یہ ھے کیا اس نے دوستی کی یا گپ لگای؟ اس تلاش میں تو شاید کمپیوٹر بھی فیل ھو گیا اگر اس نے گپ لگای ھے تو میری نظر میں یہ ایک اخلاقی جرم ھو گا شکریہ خدا حفظ
 
Top