گمشدہ اراکینِ محفل

زینب

محفلین
ڈیڑھ ماہ کی پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے نہیں آنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
آنا ہے آنا کیوں نہیں، لیکن ابھی صحیح کا پروگرام نہیں بنا کہ کب آنا ہے۔
 
زینب

محفلین
جلدی پروگرام بنایئں ان پا جی ۔جا کے پاکستان کوئی دھوم دھڑکا کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے تو وہاں ہمارے بنا ہی کافی ہوتے رہتے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
آج ہی معلوم کیا ہے، دفتر والوں نے خروج/دخول لگوا کر پاسپورٹ تیار رکھا ہوا ہے۔
 
تیلے شاہ

محفلین
کچھ دن کی تعریف اس وویک اینڈ کی چھٹی کے بعد میں نہیں آؤں گی

چاہے کچھ بھی ہو جائے اپنا دیس اپنا دیس ہے
اللہ کریم خیر خیریت سے لے جائے اور خیریت سے واپس لائے
اتنی جلدی کیوں واپس آ رہی ہو
عید شید گزارو سکون سے پھر واپس آنا
 
زینب

محفلین
ہائے تیلے بھائی جھوٹے منہ بھی نہیں کہا کی زینبے میں تمہیں‌مس کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ تو شکر کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔جان چھوٹی۔بھائی ایسے ہی ہوتے ہیں

میں نے بڑی عید کے لیےع دوبارہ سے جانا ہے ۔۔
 
تیلے شاہ

محفلین
بلے بھئی بلے
مزے ہیں تمہارے تو۔۔میں تو خود بڑی عید پر جانا چاہتا تھا مگر بیگم ہاتھ دھو کر پیچھے پڑی ہے کی حج کرنا ہے
اس وجہ سے اب اس گرمی میں جانا پڑے گا۔
اللہ کی بندی پہلے تم جاؤ تو سہی پھر دیکھو پیچھے ہم کیا کیا لکھتے ہیں آپ جناب کے بارے میں
 
میں نے ساری ریکارڈ آکے چیک کر لینا ہے ۔خبر دار جو میرے خلاف ایک لفظ بھی بولا تو میں نے واپس بھی آنا ہے یاد رکھیے گا:grin:
 
مغزل

محفلین
بڑی عید پر قربانی کے لیے جانا ہے کیا؟

شکریہ استادِ‌محترم ۔:biggrin:
مگر اب تو ممانعت ہے نا ’’ سب سے پیاری اور پسندیدہ چیز ‘‘ کی قربانی کی اب تو بکرا ، گائے وغیرہ ہی کی قربانی کی جاسکتی ہے ۔
( بھینس کی قربانی کم از کم میں تو نہیں‌کرنا چاہتا ) :rollingonthefloor:
 
خرم شہزاد خرم

میں بکڑی لکھنے والا تھا :grin::grin::grin::grin:
 
Top