گمشدہ حروف

شمشاد

لائبریرین
فہد بھائی چھوڑیں جو ہوا سو ہوا، یہاں ایسا لفظ دینا ہے جس میں سے ایک جیسے دو حروف کم ہوں۔

اور آپ کے لیے پیغام عمار کی طرف سے " کون ہے جو محفل میں آیا" کہ اس نے آپ کو خواب میں دیکھا تھا۔ اس دھاگے پر ضرور ملاحظہ فرما لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح ہے اور مجھے معلوم تھا کہ تم ہی آؤ گی اس دھاگے پر۔

اگلا لفظ بھی تو دینا تھا۔
 

سارہ خان

محفلین
ہاہا ۔۔۔ ویسے اور لڑکیاں کیوں نہیں آتیں ایسے کھیلوں میں ۔۔۔ میں ہی پہنچ جاتی ہوں بس ۔۔


اگلا لفظ : آمی
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے خوش بھی تو لکھنا تھا ناں۔ تا کہ اس کے بعد آمدید لکھتا۔

لڑکیاں چھوڑ لڑکے بھی ادھر نہیں آتے۔ دماغ جو لڑانا پڑتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شام کو گھر جا کر کوئی ڈھونڈ کر دوں گا۔ اس دوران تم ہی دے دو یا کوئی اور رکن دے دے۔
 
Top