گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مور کو کوئی ہور۔

(ویسے مچھر کے منہ میں 48 دانت ہوتے ہیں۔)

س) مچھر کے جسم میں کتنے دل ہوتے ہیں؟
 
ایک بھی نہیں ورنہ وہ دوسروں کا خون چوسنے کی بجائے آپنے نظام خون پر گزارہ کرلیتا، کوئی نوکری ہی کرلیتا

یہ آجکل مچھر اور دیگر خون چوسنے والوں کا تزکرہ کیوں عام ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے ہاتھی پر تحقیق ہو رہی تھی، آجکل مچھر پر ہو رہی ہے۔

س) مچھر کے علاوہ اور کون کون خون چوستا ہے؟ کم از کم تین نام لکھیں۔
 
ڈر کے بارے میں تو ہاں جواب ہے اور یکولا کے بارے میں رومانیہ والوں سے پوچھناہوگا کہ وہ ڈریکولا کا قلعہ رکھتے ہیں۔

ڈرنےکےلیے صرف ڈریکولا ہی کافی ہے یا کچھ اور بھی ضرورت ہوگی؟
 

فہیم

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
ڈر کے بارے میں تو ہاں جواب ہے اور یکولا کے بارے میں رومانیہ والوں سے پوچھناہوگا کہ وہ ڈریکولا کا قلعہ رکھتے ہیں۔

ڈرنےکےلیے صرف ڈریکولا ہی کافی ہے یا کچھ اور بھی ضرورت ہوگی؟

یہ تو بندے پر ڈیپینڈ کرتا ہے :)

س: لڑکیاں زیادہ ڈرپوک ہوتیں ہیں یا عورتیں؟ :wink:
 

فہیم

لائبریرین
سوتے سے جگانے کے لیے تو نہیں بجتی ہوگی

س: خوش مزاج ہونا بہتر ہے یا پھر بد مزاج؟
 
تو نہ گھاس اگتی، نہ سانڈ لڑتے اور نہ محاورہ بنتا

سانڈوں کی لڑائیوں کے درمیان گھاس کے علاوہ اور کس چیز کا نقصان ممکن ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
کیوں کے امریکہ میں‌ عورتیں ہی زیادہ آزاد ہیں :? :wink:

س: اگر امریکہ میں سعودی عرب کا قانون نافذ ہوجائے تو؟
 

اعجاز

محفلین
نہیں ۔ کوئ‌ آجکل یورپ گیا ہوا ہے اس لیے پاکستان میں‌ کچھ نہیں‌ کر رہا۔

گنجی نہائے گی کیا نچوڑے گی کیا؟
 
گنجی نہائے کی کیا کا تو پتا نہیں مگر نچوڑے گی کپڑے کہ گنجی ہے۔

پتنگ بازی میں بازی پر زیادہ زور کیوں دیا جاتا ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
راجہ جی ۔۔ ہم نے تو کبھی نہیں دیا ۔۔۔ لگتا ہے کہ آپ ہی کچھ زیادہ زور دے رہے ہیں ۔ :)

پتنگ بازی سے کیا سندیسے کسی کی چھت پر گرائے جاسکتے ہیں ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
پتنگ کا بھروسہ نہ کریں کہ ڈولتی ہوئی کہیں اور جا گری تو۔

س) بُش مشرف کا دوست ہے یا مشرف بُش کا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top