بیلنس رکھیں تو ٹھیک ہے۔ کمپیوٹر کا ماؤس کاٹتا کیوں نہیں؟
خرم محفلین اپریل 6، 2007 #562 اس کی دم جو آپ نے بجلی کو لگائی ہوتی ہے۔ س) اونٹ کے منہ میں زیرہ ہی کیوں دیتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2007 #564 پہلے تو میز پر تھا، اب میرے پیٹ میں ہے۔ س) بغیر مونچھوں کا بادشاہ کہاں ہے؟
خرم محفلین اپریل 6، 2007 #565 امریکہ میں س) اگر شمشاد بھائی اور بش الیکشن میں مد مقابل ہوں تو کون جیتے؟
عمر سیف محفلین اپریل 6، 2007 #566 جس کی زیادہ واقفیت ہوگی وہی جیتے گا۔ اب دونوں دیکھ لیں۔ گول میز کانفرنس ہی کیوں ہوتی ہے چکور میز کیوں نہیں؟
جس کی زیادہ واقفیت ہوگی وہی جیتے گا۔ اب دونوں دیکھ لیں۔ گول میز کانفرنس ہی کیوں ہوتی ہے چکور میز کیوں نہیں؟
خرم محفلین اپریل 6، 2007 #567 جیومیڑی سے ناواقفیت کی بنا پر چوکور میز کانفرنس کو بھی گول میز کانفرنس ہی کہہ دیتے ہیں۔ س) قاضی صاحب ہمیشہ ملین مارچ کا ہی اعلان کیوں کرتے ہیں ملین سے کم بندوں کی تڑی کیوں نہیں لگاتے؟
جیومیڑی سے ناواقفیت کی بنا پر چوکور میز کانفرنس کو بھی گول میز کانفرنس ہی کہہ دیتے ہیں۔ س) قاضی صاحب ہمیشہ ملین مارچ کا ہی اعلان کیوں کرتے ہیں ملین سے کم بندوں کی تڑی کیوں نہیں لگاتے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2007 #568 لڑائی میں کونے چھبنے کا خدشہ رہتا ہے۔ س) خرم بھائی یہ الیکشن ہوں گے کہاں؟
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2007 #570 اگر بش کے مشرف نے بےایمانی نہ کروائی تو میں جیت جاؤں گا۔ س) اگر ہوائی جہاز کے پنکھے الٹے لگا دیئے جائیں تو؟
اگر بش کے مشرف نے بےایمانی نہ کروائی تو میں جیت جاؤں گا۔ س) اگر ہوائی جہاز کے پنکھے الٹے لگا دیئے جائیں تو؟
عمر سیف محفلین اپریل 6، 2007 #571 تو جہاز میں بیٹھے مسافر الٹا سوچنے لگیں گے۔ الٹے پاؤں واپس کیسے جاتے ہیں؟
عمر سیف محفلین اپریل 7، 2007 #573 ٹمٹماتے ہیں مسکراتے ہیں۔ چاند کو دیکھ کر۔ آنکھ سے پہاڑ ہی کیوں اوجھل ہوتا ہے؟
افتخار راجہ محفلین اپریل 7، 2007 #574 اور بھی بہت کچھ ہوتا مگر ذکر پہاڑ کا ہی کیا جاتاہے یہ محاورہ جات میں مذاح ہی مزاح ہوتا ہے۔
سارہ خان محفلین اپریل 8، 2007 #577 جس جگہ یا چیز پر وہ ہوتا ہے اس کا رنگ۔۔۔ آج کا انسان اتنی ترقی کر لینے کے باوجود خوش اور مطمئن کیوں نہیں ؟؟
جس جگہ یا چیز پر وہ ہوتا ہے اس کا رنگ۔۔۔ آج کا انسان اتنی ترقی کر لینے کے باوجود خوش اور مطمئن کیوں نہیں ؟؟