حدوداربعہ نکالنے میں آسانی ہوتی۔ س) یہ حدوداربعہ حساب میں ہی کیوں نکالتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2007 #941 حدوداربعہ نکالنے میں آسانی ہوتی۔ س) یہ حدوداربعہ حساب میں ہی کیوں نکالتے ہیں؟
علمدار محفلین مئی 11، 2007 #942 کیوں کہ اگر اسے صحیح طرح سے یاد نہ کریں تو حساب کے ٹیچر صاحب ہی انسان کا حدود اربعہ بگاڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں- س) ایک ماسٹر کے لیے مولا بخش کتنی اہمیت رکھتا ہے؟
کیوں کہ اگر اسے صحیح طرح سے یاد نہ کریں تو حساب کے ٹیچر صاحب ہی انسان کا حدود اربعہ بگاڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں- س) ایک ماسٹر کے لیے مولا بخش کتنی اہمیت رکھتا ہے؟
فرذوق احمد محفلین مئی 12، 2007 #946 گھر والوں کے ڈر سے کیونکہ گھر والے جیب میں ایک پیسہ نہیں رہنے دیتے ڈاکڑ کے کام کو پریکٹس کیوں کہتے ہیں
گھر والوں کے ڈر سے کیونکہ گھر والے جیب میں ایک پیسہ نہیں رہنے دیتے ڈاکڑ کے کام کو پریکٹس کیوں کہتے ہیں
سارہ خان محفلین مئی 12، 2007 #947 کیونکہ وہ کتابیں پڑھ کر اتنا نہیں سیکھتا جتنا مریضوں پر پریکٹس کر کے ۔ ڈاکٹر اور ڈاکو میں کیا مشترک ہے ؟
کیونکہ وہ کتابیں پڑھ کر اتنا نہیں سیکھتا جتنا مریضوں پر پریکٹس کر کے ۔ ڈاکٹر اور ڈاکو میں کیا مشترک ہے ؟
شمشاد لائبریرین مئی 12، 2007 #948 ڈاکو کہیں کہیں لوٹتے ہیں۔ س) دوائی کی گولی اور بندوق کی گولی میں کیا فرق ہے؟
سارہ خان محفلین مئی 12، 2007 #949 بندوق کی گولی سستی ملتی ہے ۔۔ دوسرے کے کندھے پہ رکھ کے بندوق کیسے چلائی جاتی ہے ؟
شمشاد لائبریرین مئی 12، 2007 #950 یہ کیا مشکل کچھ بھی کر کے ماوراء کا نام لگا دو۔ س) چائے کے بغیر گزارہ کیوں نہیں ہوتا؟
عمر سیف محفلین مئی 12، 2007 #951 چائے نشہ ہے اور نشے کے بغیر گزارہ کیسے ہو سکتا ہے۔ الف نون میں نون کون تھا؟
فرذوق احمد محفلین مئی 13، 2007 #953 سائیکل کی چین کیوں اُتر جاتی ہے ،،سوچنے والے سوال ہے ہاں کیونکہ سائیکل سوار تو منزل سے پہلے اُتر نہیں سکتا ۔تو اس لئے چین اُتر جاتی ہے ہر بات قسم میں کیوں لکھی ہوتی ہے ؟؟؟؟؟
سائیکل کی چین کیوں اُتر جاتی ہے ،،سوچنے والے سوال ہے ہاں کیونکہ سائیکل سوار تو منزل سے پہلے اُتر نہیں سکتا ۔تو اس لئے چین اُتر جاتی ہے ہر بات قسم میں کیوں لکھی ہوتی ہے ؟؟؟؟؟
سارہ خان محفلین مئی 13، 2007 #954 قسم میں ہر بات کیسے لکھی جاتی ہے ۔۔۔ کچھ لوگ بات بات پر قسم کیوں اٹھاتے ہیں ۔۔
شمشاد لائبریرین مئی 13، 2007 #956 اس کو ہلکی جو سمجھتے ہیں۔ س) آلو گوشت ہی کیوں پکاتے ہیں؟ آلو مچھلی یا آلو مرغی کیوں نہیں؟
شمشاد لائبریرین مئی 13، 2007 #957 ہم دونوں کے جواب آگے پیچھے آ گئے۔ اگر نام نہ ہوتے تو پھر نمبر ہوتے، س) آلو گوشت ہی کیوں پکاتے ہیں؟ آلو مچھلی یا آلو مرغی کیوں نہیں؟
ہم دونوں کے جواب آگے پیچھے آ گئے۔ اگر نام نہ ہوتے تو پھر نمبر ہوتے، س) آلو گوشت ہی کیوں پکاتے ہیں؟ آلو مچھلی یا آلو مرغی کیوں نہیں؟
سارہ خان محفلین مئی 13، 2007 #958 کیون نہیں پکاتے میں تو پکاتی ہوں آلو مرغی بھی آلو مچھلی بھی ۔۔ مچھلی کے پیر کیوں نہیں ہوتے ۔۔
سارہ خان محفلین مئی 13، 2007 #960 ھمم دکھتا ہے ۔۔ اللہ پاک کو سب کچھ سورج رات میں غائب کیوں ہو جاتا ہے؟