:lol: پوچھنے پر اگر تمھیں بوُٹ پڑ گیا تو ؟ :?
ت تیشہ محفلین مئی 10، 2007 #923 کیا پتا بھئی بوٹ آگے سے اچھل کر آ لگنے کی ہمت کر ہی بیٹھے ۔ باٹا کا بوٹ لگتا بھی بڑے زور کا ہے ۔ کھا کر دیکھو تو ذرا ۔
کیا پتا بھئی بوٹ آگے سے اچھل کر آ لگنے کی ہمت کر ہی بیٹھے ۔ باٹا کا بوٹ لگتا بھی بڑے زور کا ہے ۔ کھا کر دیکھو تو ذرا ۔
سارہ خان محفلین مئی 11، 2007 #925 پیر میں پہہننے والے ہرگز نہیں ہیں ۔۔ بادشاہ اور صدر میں کیا فرق ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2007 #926 بادشاہ اپنے باپ کا بیٹا ہوتا ہے جبکہ صدر۔۔۔۔ نہیں نہیں کچھ تو فرق ضرور ہو گا۔ پتہ نہیں۔ س) بچے غلط موقع پر سچ کیوں بول دیتے ہیں؟
بادشاہ اپنے باپ کا بیٹا ہوتا ہے جبکہ صدر۔۔۔۔ نہیں نہیں کچھ تو فرق ضرور ہو گا۔ پتہ نہیں۔ س) بچے غلط موقع پر سچ کیوں بول دیتے ہیں؟
فرذوق احمد محفلین مئی 11، 2007 #929 کیا واقعی عقل چڑیا کا نام ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷ کس چڑیا کا مجھے نہیں پتا ؟؟ سوچنے سے پہلے کیا سوچنا ضروری ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا واقعی عقل چڑیا کا نام ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷ کس چڑیا کا مجھے نہیں پتا ؟؟ سوچنے سے پہلے کیا سوچنا ضروری ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
عمر سیف محفلین مئی 11، 2007 #932 نوٹ تو چھاپنے سے رہے۔ قائد اعظم کی جو نوٹ پر تصویر ہے اس میں ٹوپی کیوں پہن رکھی ہے؟
علمدار محفلین مئی 11، 2007 #933 آپ کا کیا خیال ہے گاندھی والے گیٹ اپ میں ہوتے؟ س) چور اگر کلین شیو ہو تو اس کی داڑھی میں تنکا کیسے ہو گا؟
آپ کا کیا خیال ہے گاندھی والے گیٹ اپ میں ہوتے؟ س) چور اگر کلین شیو ہو تو اس کی داڑھی میں تنکا کیسے ہو گا؟
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2007 #937 اس نے ناک سے پانی جو پینا ہوتا ہے۔ س) سارے گدھے ایک ہی رنگ کے کیوں ہوتے ہیں؟
علمدار محفلین مئی 11، 2007 #938 رنگ برنگے ہوتے تو انسانوں والی عادتیں اپنا لیتے- س) گھر کی مرغی دال ہی کے برابر کیوں ہوتی ہے؟ دلیے کے برابر کیوں نہیں؟
رنگ برنگے ہوتے تو انسانوں والی عادتیں اپنا لیتے- س) گھر کی مرغی دال ہی کے برابر کیوں ہوتی ہے؟ دلیے کے برابر کیوں نہیں؟
علمدار محفلین مئی 11، 2007 #940 جو ہمیشہ تقسیم کرنے والے کی طرف زیادہ ہو- س) اگر دنیا مستطیل شکل میں ہوتی تو؟؟؟