اس کی امی نے اس کا یہی نام رکھا تھا۔ س) بلب سے روشنی کیوں نکلتی ہے؟
عمر سیف محفلین مئی 8، 2007 #902 تو کیا پیسے نکلنے چاہئیں؟؟؟ پیسے پرس کے علاوہ اور کہاں کہاں سے نکلتے ہیں۔؟؟
شمشاد لائبریرین مئی 9، 2007 #907 جتنے کا اس نے دودھ خریدا تھا۔ س) دودھ مفت کیوں نہیں ملتا جبکہ گائے بھینسیں تو مفت ہی دیتی ہیں؟
سارہ خان محفلین مئی 10، 2007 #908 گائے مفت نہیں ملتی نہ ہی مفت کی گھاس کھاتی ہے اس لئے۔ خشک دودھ اچھا ہوتا ہے کہ تازہ ۔۔۔۔؟
شمشاد لائبریرین مئی 10، 2007 #909 خشک دودھ پانی کے بغیر تو ہو گا ناں۔ س) بلی اور چمگاڈر کا آپس میں کیا رشتہ ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 10، 2007 #913 شاعر کا نام ہے، محمد ضمیر جعفری پورا نام ہے۔ س) بال پوائنٹ کے بال سے کرکٹ کھیل سکتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مئی 10، 2007 #919 جب پہاڑ اونٹ کے اوپر آتا ہے۔ س) بریانی کھانے کی نیت کیا کرنی چاہیے؟
ماوراء محفلین مئی 10، 2007 #920 نیت کرتا ہوں میں چار پلیٹ بریانی کی واسطے پندرہ، بیس بوٹی کی بمع زردہ، رائتہ،اور سلاد کے منہ میرا دیگ کی طرف بسم اللہ یہ GoogleBot یا MsnBot سارا سارا دن یا ساری ساری رات کیا کرتے رہتے ہیں؟ کیا ان کو میں پی ایم کر کے پوچھوں؟؟ lol
نیت کرتا ہوں میں چار پلیٹ بریانی کی واسطے پندرہ، بیس بوٹی کی بمع زردہ، رائتہ،اور سلاد کے منہ میرا دیگ کی طرف بسم اللہ یہ GoogleBot یا MsnBot سارا سارا دن یا ساری ساری رات کیا کرتے رہتے ہیں؟ کیا ان کو میں پی ایم کر کے پوچھوں؟؟ lol