وہ دراصل نہار منہ شتابی کھانا ھے اسلیے (س) یہ کون آیا محفل میں کیوں مقفل ھے؟؟
wahab49 محفلین مئی 30، 2007 #1,181 وہ دراصل نہار منہ شتابی کھانا ھے اسلیے (س) یہ کون آیا محفل میں کیوں مقفل ھے؟؟
شمشاد لائبریرین مئی 30، 2007 #1,183 wahab49 نے کہا: (س) یہ کون آیا محفل میں کیوں مقفل ھے؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہاب آپ کسی پرانے دھاگے پر چلے گئے ہوں گے، اس وقت “ کون ہے جو محفل میں آیا 4“ چل رہا ہے۔ بلکہ یہ بھی عنقریب مقفل ہونے والا ہے۔ ربط یہ رہا کون ہے جو محفل میں آیا 4
wahab49 نے کہا: (س) یہ کون آیا محفل میں کیوں مقفل ھے؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہاب آپ کسی پرانے دھاگے پر چلے گئے ہوں گے، اس وقت “ کون ہے جو محفل میں آیا 4“ چل رہا ہے۔ بلکہ یہ بھی عنقریب مقفل ہونے والا ہے۔ ربط یہ رہا کون ہے جو محفل میں آیا 4
شمشاد لائبریرین مئی 30، 2007 #1,184 سارہ خان نے کہا: میرے پاس تو مقفل نہیں ہے ۔۔ آج محفل اتنی خاموش خاموش کیوں ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کو ٹھند لگی ہوئی ہے۔ س) دوپہر کے کھانے کو لنچ کیوں کہتے ہیں؟
سارہ خان نے کہا: میرے پاس تو مقفل نہیں ہے ۔۔ آج محفل اتنی خاموش خاموش کیوں ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کو ٹھند لگی ہوئی ہے۔ س) دوپہر کے کھانے کو لنچ کیوں کہتے ہیں؟
علمدار محفلین مئی 30، 2007 #1,185 کیونکہ رات کے کھانے کو ڈنر کہتے ہیں اس لیے ناشتے کو بریک فاسٹ کیوں کہتے ہیں، بریک سلو کیوں نہیں؟
سارہ خان محفلین مئی 30، 2007 #1,186 کیونکہ سلو بریک میں لیٹ ہو جانے کا خطرہ ہوتا ہے ۔۔ ہم لوگ دن میں تین وقت کیوں کھانا کھاتے ہیں ۔۔ چار بار کیوں نہیں ۔۔؟
کیونکہ سلو بریک میں لیٹ ہو جانے کا خطرہ ہوتا ہے ۔۔ ہم لوگ دن میں تین وقت کیوں کھانا کھاتے ہیں ۔۔ چار بار کیوں نہیں ۔۔؟
تیلے شاہ محفلین مئی 30، 2007 #1,187 قسم لے لو جو میں دن میں تین بار کھاتا ہوں ویسے آپ دن میں کتنی بار کھاتے ہیں۔؟؟؟؟؟
سارہ خان محفلین مئی 30، 2007 #1,188 اگر میں نے یہاں بتا دیا تو ضرور میرے کھانے پر نظر لگ جائے گی ۔۔ لوگ نظر کیوں لگاتے ہیں ؟؟
عمر سیف محفلین مئی 30، 2007 #1,191 بہت سے ہیں نام لکھنے بیٹھے تو سارا دن نکل جائے گا۔ اور کسی ایک دو کا نام لکھنا مناسب نہیں باقی ندیدے اعتراض کریں گے کہ ہمارا کیوں نہیں لکھا۔ کھانا کھا کر پانی کیوں نہیں پیتے ؟
بہت سے ہیں نام لکھنے بیٹھے تو سارا دن نکل جائے گا۔ اور کسی ایک دو کا نام لکھنا مناسب نہیں باقی ندیدے اعتراض کریں گے کہ ہمارا کیوں نہیں لکھا۔ کھانا کھا کر پانی کیوں نہیں پیتے ؟
جیہ لائبریرین مئی 30، 2007 #1,196 بادام کے باغ نہیں ہوتے بادام کے درختوں کے باغ ہوتے ہیں پھول کی پتی سے ہیرے کا جگر کیسے کاٹیں گے؟
شمشاد لائبریرین مئی 30، 2007 #1,200 عینک کے بغیر کیسے نظر آئیں گے۔ س) رات کے بارہ اور دن کے بارہ بجے میں کیا فرق ہے؟