تا کہ نظر میں نثر نہ رہے۔ تیرا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں ؟
محمد وارث لائبریرین مئی 31، 2007 #1,221 تا کہ نظر میں نثر نہ رہے۔ تیرا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں ؟
سارہ خان محفلین مئی 31، 2007 #1,222 تو آپ ان کو نظر لگا دیں علاج ہو جائے گا۔۔۔ کالی زبان کس کی ہوتی ہے؟؟
شمشاد لائبریرین مئی 31، 2007 #1,224 جب جوہڑ کا پانی خشک ہو جاتا ہے۔ س) تربوز درختوں پر کیوں نہیں لگتے؟
سارہ خان محفلین مئی 31، 2007 #1,225 کیونکہ درختوں کی زندگی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔۔ لنگڑے آم کو لنگڑا کیوں کہتے ہیں ؟
محمد وارث لائبریرین مئی 31، 2007 #1,227 جی ہاں، اگر اندھے کا سہارا مل جائے تو۔ اندھوں کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں؟
شمشاد لائبریرین مئی 31، 2007 #1,231 سلور تو نہیں سفید ہی ہے۔ س) سکوٹر کے پہیے اتنے چھوٹے کیوں ہوتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جون 1، 2007 #1,236 تاکہ آنکھیں رو سکیں۔ س) ٹریکٹر کے دو پہیے اتنے بڑے اور دو اتنے چھوٹے کیوں ہوتے ہیں؟
سارہ خان محفلین جون 1، 2007 #1,237 تاکہ چھوٹے اور بڑے پہیے دونوں میں سے کوئی ناراض نہ ہو کہ ہمیں نہیں پوچھا گیا ۔۔ ہل چلانے کے لئے بیل ہی کیوں استعمال ہوتے ہیں گھوڑا یا گدھا کیوں نہیں ؟
تاکہ چھوٹے اور بڑے پہیے دونوں میں سے کوئی ناراض نہ ہو کہ ہمیں نہیں پوچھا گیا ۔۔ ہل چلانے کے لئے بیل ہی کیوں استعمال ہوتے ہیں گھوڑا یا گدھا کیوں نہیں ؟
محمد وارث لائبریرین جون 1، 2007 #1,238 تو پھر ملک کون چلائے گا۔ ہاتھی کے کھانے اور دکھانے والے دانت علیحدہ علیحدہ کیوں ہوتے ہیں؟
سارہ خان محفلین جون 1، 2007 #1,239 ایک کھانے کے ہوتے ہیں اور ایک شو مارنے کے لئے ۔۔ ہاتھی کی ناک اتنی لمبی کیوں ہوتی ہے ؟
شمشاد لائبریرین جون 1، 2007 #1,240 اس کی دم جو چھوٹی ہوتی ہے۔ س) ہاتھی کے کان اتنے بڑے لیکن آنکھیں اتنی چھوٹی کیوں ہوتی ہیں؟