کیونکہ وہ میٹھی ہوتی ہے۔ روٹی گول بناؤ تو کیا ٹرافی ملتی ہے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2007 #222 روٹی بنانے پر ٹرافی ملتی تو ہر تنور پر ٹرافیاں ہی پڑی ہوتیں۔ س) بچے معصوم کیوں ہوتے ہیں؟
خرم محفلین مارچ 11، 2007 #223 کیونکہ ابھی وہ بڑے نہیںہوئے ہوتے۔ س) بارش میںباہر نکلنے پر بھیگ کیوںجاتے ہیں؟
عمر سیف محفلین مارچ 11، 2007 #224 بارش گیلی ہوتی ہے نا اسلیے گول گپہ کھاتے ہوئے آنکھیں کیوں بند ہوتی ہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 11، 2007 #225 تاکہ ایک گول گھپہ دوسرے گول گھپے کو کھاتے ہوئے دیکھ نہ سکے۔ س) فلم میں کام کرنے والوں کو ستاروں سے کیوں تشبیہ دیتے ہیں؟
تاکہ ایک گول گھپہ دوسرے گول گھپے کو کھاتے ہوئے دیکھ نہ سکے۔ س) فلم میں کام کرنے والوں کو ستاروں سے کیوں تشبیہ دیتے ہیں؟
عمر سیف محفلین مارچ 12، 2007 #226 کیونکہ ستارے دور ہی اچھے لگتے ہیں اسی طرح فلم میں کام کرنے والے بھی دور دور ہی اچھے لگتے ہیں۔ چال کو مورنی سے کیوں تشبیہ دیتے ہیں؟
کیونکہ ستارے دور ہی اچھے لگتے ہیں اسی طرح فلم میں کام کرنے والے بھی دور دور ہی اچھے لگتے ہیں۔ چال کو مورنی سے کیوں تشبیہ دیتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2007 #227 کیونکہ اس کی بھی دو ٹانگیں ہوتی ہیں۔ س) مینڈک اچھل اچھل کے کیوں چلتا ہے؟
عمر سیف محفلین مارچ 12، 2007 #228 اسے چلنا نہیں چھلانگ لگانا کہتے ہیں۔ اگر سو منزلہ عمارت سے چھلانگ لگائیں تو کیا ہوگا؟
قیصرانی لائبریرین مارچ 12، 2007 #229 زمین سے ایک بال برابر بلندی تک کچھ نہیں ہوگا چاند سے چاندنی تو سورج سے سورجنی کیوں نہیں ہوتی؟
ماوراء محفلین مارچ 12، 2007 #230 سورج سے روشنی جو ہو جاتی ہے۔ خرم بھائی آجکل کم کم کیوں دکھائی دے رہے ہیں؟؟
ت تیشہ محفلین مارچ 12، 2007 #231 ہاں نا ماہ وش آرہی ہیں نا ہی بابر ۔ اور اب خرم ؟ یہ تین ممبر تھے نا یہاں پر ؟ اب کدھر گئے ۔؟
ماوراء محفلین مارچ 12، 2007 #232 باجو، ماہ وش تو کب کی الوادع کہہ چکے۔ اور بابر کی کہانی بھی کافی دلچسپ تھی۔ اللہ کا شکر ہے کہ وہ بھی جا چکے ہیں۔ کہتی ہیں تو لنک بھیجوں؟ ہاں خرم بھائی نے کافی رونق لگائی تھی۔ پتہ نہیں کہاں رہ گئے۔
باجو، ماہ وش تو کب کی الوادع کہہ چکے۔ اور بابر کی کہانی بھی کافی دلچسپ تھی۔ اللہ کا شکر ہے کہ وہ بھی جا چکے ہیں۔ کہتی ہیں تو لنک بھیجوں؟ ہاں خرم بھائی نے کافی رونق لگائی تھی۔ پتہ نہیں کہاں رہ گئے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2007 #235 آخری سوال غالباً یہ تھا : ہاں خرم بھائی نے کافی رونق لگائی تھی۔ پتہ نہیں کہاں رہ گئے؟ لگتا ہے ان کی “ رونق “ ڈاکٹر صاحبہ نے پڑھ لی، اور اس دفعہ معاملہ الٹا ہو گیا۔ س) ہوائی جہاز کو تیرنا آتا ہے؟
آخری سوال غالباً یہ تھا : ہاں خرم بھائی نے کافی رونق لگائی تھی۔ پتہ نہیں کہاں رہ گئے؟ لگتا ہے ان کی “ رونق “ ڈاکٹر صاحبہ نے پڑھ لی، اور اس دفعہ معاملہ الٹا ہو گیا۔ س) ہوائی جہاز کو تیرنا آتا ہے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2007 #237 آپ کا کیا مطلب ہے ڈاکٹر صاحبہ نے انہیں برازیل بھجوا دیا، نہیں وہ ایسی تو نہیں لگتیں خرم بھائی کی باتوں سے۔
آپ کا کیا مطلب ہے ڈاکٹر صاحبہ نے انہیں برازیل بھجوا دیا، نہیں وہ ایسی تو نہیں لگتیں خرم بھائی کی باتوں سے۔
خرم محفلین مارچ 13، 2007 #239 جی نہیں ہم نے کہاں جانا ہے۔ بٹیا کی سالگرہ ہے اس جمعرات کو اس لئے ہفتہ اتوار خریداری میں گزرے اور اب کام کا زور ہے۔ باقی ہوائی جہاز کو بالکل تیرنا آتا مگر کوئی اسے سمندر میں چلاتا ہی نہیں س) اندھیرے میں دکھائی کیوں نہیں دیتا؟
جی نہیں ہم نے کہاں جانا ہے۔ بٹیا کی سالگرہ ہے اس جمعرات کو اس لئے ہفتہ اتوار خریداری میں گزرے اور اب کام کا زور ہے۔ باقی ہوائی جہاز کو بالکل تیرنا آتا مگر کوئی اسے سمندر میں چلاتا ہی نہیں س) اندھیرے میں دکھائی کیوں نہیں دیتا؟
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2007 #240 بلی یا چمگادڑ کو تو یہ شکایت نہیں ہے۔ س) بندر روڈ پر کیا بندر چلتے تھے؟