گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
جتنے ہونے چاہئیں۔

اگر بوٹی کا قیمہ ہم منہ میں ہی کر سکتے ہیں تو باہر سے کیوں کرواتے ہیں؟؟
 

ظفری

لائبریرین
بلکل ہوسکتا ہے ۔۔ میں‌ تو گذارا کرتا ہوں ۔

برگر کھانے سے اگر پیٹ میں گڑبڑ ہوجائے تو کیا کرنا چاہیئے ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
پھر برگر بنانے والے کو پکڑ لیں۔

س) گھر کے چولہے پر بنائی ہوئی چائے اچھی کہ 5 ستاروں والے ہوٹل کی؟
 

شمشاد

لائبریرین
بارش نہیں بند ہو سکتی، میچ بند کر لیں۔

س) جرابیں پہننا کیوں ضروری ہوتا ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
اگر آپ نہیں چاہتے تو نہ پہنے

س: کچھ لوگ زیادہ ہی نک چڑھے کیوں ہوتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top