گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
سیریس جواب تو کوئی سیریس بندہ ہی آ کر دے ۔۔ مطلب جس کی اردو اتنی اچھی ہو ۔۔ میری تو نہیں ۔۔ :( :oops:
پھر بھی تکہ لگاتی ہوں ۔۔
ذوق آگاہی کے معنی آگاہی حاصل کرنے کا شوق ۔۔ کچھ جاننے کا ۔۔ سیکھنے کا شوق ۔۔۔۔ (یہ غلط بھی ہو سکتا ہے)۔۔ :)

اردو پاکستان کی قومی زبان ہے تو سرکاری کیوں نہیں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہ دل کی نہ دماغ کی، بلکہ گھر والی کی :wink:

س) گھر اور گھر والی پر جتنے بھی پیسے خرچ کرتے جاؤ کم ہی کیوں ہوتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
عمر کے متعلق غالب کہہ گئے ہیں :

عمر میری ہوگئی صرفِ بہارِ حسنِ یاد
گردشِ رنگِ چمن ہے ماہ و سالِ عندلیب

س) کیا عمر سال، مہینے اور دنوں کا ہی نام ہے؟
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی چاند کا بِل بھی آتا ہے آپ کو نہیں پتا ۔بہت خرچا ہو جاتا ہے :cry: :(


چاند پر کتنی آبادی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
کہ چلتے میں بازو کیوں ہلتے ہیں۔

س) چلتے وقت پہلے دایاں پاؤں اٹھاتے ہیں کہ بایاں؟
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
عمر کے متعلق غالب کہہ گئے ہیں :

عمر میری ہوگئی صرفِ بہارِ حسنِ یاد
گردشِ رنگِ چمن ہے ماہ و سالِ عندلیب

س) کیا عمر سال، مہینے اور دنوں کا ہی نام ہے؟


ماشاء اللہ شمشاد بھائ۔ اب غالب پر بھی ہاتھ صاف کر رہے ہیں۔

شمشاد بھائ آپ کو دیوان غالب مروجہ(نسخہ حمیدیہ نہیں) کی ورڈ ڈاکو منٹ فارمیٹ والی فائل بھیج دوں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top