ذوالقرنین

لائبریرین
طالبان کے ذاتی فعل نے 40 ہزار انسان اور 60 ارب ڈالر نگل لیے ہمارے ۔جبکہ ہمارے ذاتی فعل سے آج تک مکھی بھی نہیں مری کیا آپ ہمیں ان شیطان کی نا جائز اولاد سے ملائیں گے؟

گستاخی معاف مسٹر عسکری! ان طالبان کو پیدا کیا آپ کے حامی و مددگار امریکہ نے اور پروان چڑھایا پاکستانی فوج نے۔ اور 40 ہزار انسان یا اربوں کھربوں ڈالر کا رونا کس بات کا؟؟؟
اب یہ آپ کو بخوبی پتا ہوگا کہ یہ کس کے ناجائز اولاد ہیں؟
 
پاکستان کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ پاکستانی مسلمان ، قرآن سے بہت دور ہے۔ کیسے دیکھئے۔

1۔ پاکستانی سمجھتا ہے کہ فرد واحد کی حکومت ہو جس کے پیچھے ایک کلرجی کونسل یعنی مذہبی سیاسی بازیگروں جیسے ملاء کی شوری ہو ، جیسے ایران کی ملاء کونسل اور ان کا چنا ہوا صدر یا سعودیوں کی ملاء متوی کونسل، اور ان کا منظور شدہ بادشاہ۔
جبکہ قرآن کا حکم ہے --- امرھم شوری بینھم -- یعنی ہر پاکستانی باشندے کے مشورے سے حکومت کا قیام۔ جو صرف اور صرف ایک جمہوری طریقے سے اپنے اپنے علاقے کے نمائندے کو اعتماد کا ووٹ دے کر (بیعت ووٹ کی ہی ایک قسم ہے) مجلس شوری یعنی اسمبلیوںمیں بھیجنا۔

2۔ پاکستانی یہ سمجھتا ہے کہ تشدد کی راہ جیسے کہ ظالمان کا طریقہ ہے ۔ وہ طریقہ ہے جس سے ان کے گاؤں محلے میں امن و امان بڑھ جائے گا اور اس طرح ان کی مالی دشواریاں دور ہو جائیں گی۔

جبکہ قرآن کا حکم ہے لوگ تقوی کریں یعنی اپنے حساب کتاب سے ڈریں اس لئے ضرورت ہے کہ معاشرے میں اکاؤنٹ ایبلیٹی بڑھائے جائے اور دولت کو گردش دینے کے لیے قرآن کے حکم --- جو بھی منافع یا فائیدہ ہو اس کا 20 فی صد مرکزی حکومت کو ادا کیا جائے ---- کے مطابق ٹیکس لگایا جائے۔ اس میں زرعی آمدنی بھی شامل ہو۔
 
گستاخی معاف مسٹر عسکری! ان طالبان کو پیدا کیا آپ کے حامی و مددگار امریکہ نے اور پروان چڑھایا پاکستانی فوج نے۔ اور 40 ہزار انسان یا اربوں کھربوں ڈالر کا رونا کس بات کا؟؟؟
اب یہ آپ کو بخوبی پتا ہوگا کہ یہ کس کے ناجائز اولاد ہیں؟

افغانیوں کو جہاد کے لئے مدد دینا پاکستان سمیت ہر مسلم ملک کا فرض تھا اس میں امریکہ پیش پیش تھا۔ اگر اولاد ناہنجار نکل جائے تو اس کا حشر پھانسی کے تختے پر ہوتا ہے ۔ آپ پسند کریں گے کہ آپ کی اس ناہنجاری کا طعنہ آپ کے والدین کو دیا جائے؟؟ یقیناً نہیں۔۔

طالبان کی پاکستان اور امریکہ نے مدد کی کہ وہ افغانستان کو بیرونی قبضے سے چھڑوا کر امن و امان قائم کریں۔ لیکن طالبان پاکستان پر ہی حملہ آور ہوگئے؟ یہ تھا ان منافقین کی مدد کا صلہ؟؟؟ شکوہ کرو تو کچھ سوچ سمجھ کر تو کرو۔۔

ہمارے والدین ہم کو پڑحاتے لکھاتے ہیں۔ معاشرہ اسکول فراہم کرتا ہے ۔ پھر اس میں سے کچھ لوگ مجرم بن جاتے ہیں۔ جیسے ظالمان بن گئے ۔۔۔ تو کیا لوگ ان ماں باپ کو دوش دیتے ہیں یا اسکول بنانے والوں کو؟؟؟؟ یا سزا دیتےوقت ان کے ماں باپ کی نیکی کو برا قرار دیا جاتا ہے؟

شکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
شعور کے لیے عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔
یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہیں کہ روس کو شکست دینے کے لیے طالبان کا وجود کس نے ظاہر کیا؟ طالبان کو اسلحہ کس نے فراہم کیا؟ طالبان کو تربیت کس نے کی؟
ویسے بھی "صاحب بہادر" کا مشہور قول ہے کہ جھوٹ کو اتنی بار پیش کرو کہ سب اسے سچ تسلیم کریں۔ اور ان کے پروپیگنڈہ مہم کو مہمیز دینے والے ہرکارے تو آپ کو ہر جگہ، ہر روپ میں ملیں گے۔
 
سر جی آپ کو آپ کے جن استادوں اور والدین نے کیا پڑھایا اور آپ یہ نکل گئے؟؟؟ اب آپ کو برا کہیں یا آپ کے استادوں اور ان کی مدد کرنے والوں کو؟؟؟
 

ذوالقرنین

لائبریرین
بے شک آپ صرف مجھے برا کہہ سکتے ہیں۔ اس میں کسی کا کوئی ہاتھ نہیں ہے اور میں بالکل بھی برا نہیں مناؤں گا۔
آپ سے اتنی گزارش ہے کہ اگر ہو سکے تو کبھی تاریخ کا غیر جانبدار ہو کر مطالعہ کیجئے گا۔ امید ہے کہ آپ بھی برا نہیں منائیں گے۔:)
 
جی اگر آپ یا میں خراب نکل جائیں تو اس میں قصور نا ہمارے استادوں کا ہے اور نا ہی ہمارے محترم والدین کا۔ یہ سمجھنے کا شکریہ برادر محترم۔

پاکستان نے افغانستان کے طالبان کی مدد کی تاکہ وہ امن و امان سے رہ سکیں۔ نتیجے میں وہ الٹ کر پاکستان پر آگئے۔ اس کی وجہ صرف ایک ہے وہ ہے ایران۔

افغانستان میں فارسی بولنے والے اٍفغانیوں کی حکومت تھی۔ پشتون پٹھان حکومت میں کم تھے۔ جب روس افغانستان جنگ ختم ہوئی تو ایسے لوگ سامنے آئے جو زیادہ تر پشتون تھے جبکہ فارسی بولنے والے امریکہ بھاگ چکے تھے۔ اس کے جواب میں ایرانیوں کس طرح ان طالبان کو ظالمان سے بدلہ یہ دنیا جانتی ہے۔ جس طرح یہ طالبان سے ظالمان اور مجرمان بنے وہ سب کے سامنے ہے۔ ان سے اب ہمدردی رکھنے والے خود بھی طالبان ظالمان اور مجرمان ہیں۔

ضرورت ہے کہ افغانستان سے فارسی زدہ افغانیوں کا زور ختم کیا جائے ، ایران کو قابو میں کیا جائے۔
 

ساجد

محفلین
یہ دیکھئے 9-11 کے گھڑاک کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی اور طالبان کو کس نے بنایا اور کس مقصد کے لئے بنایا۔ اور ابھی بھی ان کے ساتھ مذاکرات کون کر رہا ہے؟۔​
In an appearance before a subcommittee of the House Appropriations Committee on Thursday, Mrs Clinton explained how the militancy in Pakistan was linked to the US-backed proxy war against the Soviets in Afghanistan.
`We can point fingers at the Pakistanis. I did some yesterday frankly. And it`s merited because we are wondering why they just don`t go out there and deal with these people,` said Mrs Clinton while referring to an earlier hearing in which she said that Pakistan posed a `mortal threat` to the world.
`But the problems we face now to some extent we have to take responsibility for, having contributed to it. We also have a history of kind of moving in and out of Pakistan,` she said.
`Let`s remember here… the people we are fighting today we funded them twenty years ago… and we did it because we were locked in a struggle with the Soviet Union.`
`They invaded Afghanistan… and we did not want to see them control Central Asia and we went to work… and it was President Reagan in partnership with Congress led by Democrats who said you know what it sounds like a pretty good idea… let`s deal with the ISI and the Pakistan military and let`s go recruit these mujahideen.`
`And great, let them come from Saudi Arabia and other countries, importing their Wahabi brand of Islam so that we can go beat the Soviet Union.`
`And guess what … they (Soviets) retreated … they lost billions of dollars and it led to the collapse of the Soviet Union.`
`So there is a very strong argument which is… it wasn`t a bad investment in terms of Soviet Union but let`s be careful with what we sow… because we will harvest.`
`So we then left Pakistan … We said okay fine you deal with the Stingers that we left all over your country… you deal with the mines that are along the border and… by the way we don`t want to have anything to do with you… in fact we`re sanctioning you… So we stopped dealing with the Pakistani military and with ISI and we now are making up for a lot of lost time.`
میرے پاس یو ٹیوب نہیں چل رہی ورنہ ویڈیوز میں مزید شواہد بھی ارسال کرتا۔
 

ساجد

محفلین
اب طالبان اور ان پر امریکی سرمایہ کاری کے متعلق یک طرفہ پراپیگنڈا سے حقائق مسخ کرنے والے کیا کہتے ہیں ۔ میں منتظر ہوں۔
 
Top