گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

شمشاد

لائبریرین
آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآ
ۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃہ کیا گند خرابہ ہے یہ تو دیکھنے سے الٹی آتی ہے مھے لعنت بھیجو ایسی بریانی پر دال کھا لیں گے ہم

کھانے والی چیز ہے اور حلال ہے۔ اس پر لعنت بھیجنی اچھی بات نہیں ہے۔ نہیں کھانا ہے تو نہ کھاؤ لیکن ایسے تو نہ کہو۔
 

طالوت

محفلین
شاید کسی نے اس تھریڈ کا عنوان بدلا ہے۔ پہلے عربی بریانی کو میں روانی میں عریانی پڑھ جاتا تھا۔ :confused:
جی میں نے بدلا ہے کہ بات تفصیل میں چلی گئی ہے تو عنوان زیادہ واضح ہونا چاہیے ۔ ایسا ہوتا ہے جیسے میں جدہ سے طارق صاحب کے تعارفی عنوان کو بار بار ان کے سلام کی بجائے “اسلام“ قبول کرنا پڑھ رہا تھا ۔ معلوم ہوتا ہے کمپیوٹر کے زیادہ استعمال کے باعث ایسا ہو رہاہے ۔
وسلام
 

عسکری

معطل
ویسے ایک عرب معاشرے کے فرد ہونے کے ناطے میرا خیال ہے

عربی میں ایک ہی چیز کے کئی نام ہیں عدنانی مصری بلاد شام اور حضرمی عربوں کی بول چال میں زمین آسمان کا فرق ہے
 

شمشاد

لائبریرین
جناب ہر ایک کی اپنی اپنی پسند ہے اور ویسے بھی ہر علاقے اور ہر قوم کی پسند مختلف ہوتی ہے۔
 

عسکری

معطل
یہ تو کل نشے کی حالت میں گرفتار ہوا ہے ہہہہہہہہہہہہہہہہ:rollingonthefloor:

item-v4Lx9jERgO.jpg
 

عثمان

محفلین
بہت خوب!
تصاویر تو دلچسپ ہیں۔ کیا یہ جانور پالا جا سکتا ہے ؟ میں ایک پالتو گور خور رکھنا پسند کروں گا۔ :)
 
Top