گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

طالوت

محفلین
بہت خوب!
تصاویر تو دلچسپ ہیں۔ کیا یہ جانور پالا جا سکتا ہے ؟ میں ایک پالتو گور خور رکھنا پسند کروں گا۔ :)
اب تو ہر قسم کے جانور پالے جاتے ہیں تو یقینا اسے بھی رکھا جا سکتا ہے بلکہ اگر رکھ لیں تو سال دو سال بعد اس کی حرکتوں سے خاصا معقول نتیجہ اخذ کر کے کئی منہ بند کئے جا سکتے ہیں:)
 

عثمان

محفلین
اس کا منہ سرجری کے ذریعے کچھوے المعروف کاچھوکومے پر بھی فٹ کیا جا سکتا ہے۔
وہ مخلوق تو پھر " کاچھو خور " ہی کہلائے گی۔ :)
اب پیشتر اس سے کہ "اہل علم " کاچھو خور کو حلال حرام ٹھہرانے کے لئے اس دھاگے کی طرف لپکیں ، میں تو بھاگ نکلوں۔
 

عثمان

محفلین
اس کو پالنے کی بجائے نیولا پال لیں۔ وہ زیادہ بہتر ہے۔
پالنے کو تو مانو بلی بھی پالی جا سکتی ہے لیکن بلی یا نیولے کا وہ رعب کہاں جو گور خور کا ہوگا۔ :)
نیولے کو تو لوگوں نے دیکھ رکھا ہے۔ یا کم از کم سن رکھا ہے۔ لیکن گور خور کی دھاک اپنی ہوگی۔ :skull:
 

عثمان

محفلین
سانپ میں وہ رعب نہیں جو گور خور میں ہوگا۔
خور گور کا نام بولو تو لوگوں چہرے سوالیہ نشان بن جاتے ہیں۔ دیکھاؤ تو لوگ اس عجوبے کو دیکھ کر ہی چونک جائیں۔
کچھ ٹہکا ہونا چاہیے۔ عام جانوروں میں وہ بات کہاں؟
 
Top