آپ نے ایک پوسٹ کی، پھر مجھے ٹیگ کیا۔ اب مجھے کیا پتہ کہ کیوں ٹیگ کیا ہے؟ اگر پہلی پوسٹ میں ٹیگ کرتے تو بھی کوئی وجہ بنتی تھیکیا میں احمق ہوں؟ جو آپ کا قیمتی وقت صرف جی کے لیے ہی لے گا؟
تو تبصرہ تو میں نے کر دیاوجہ ہمیشہ تبصرہ ہی ہوتی ہے میرے دھاگوں میں
بچھیا کا گوشت لگاؤں یا بڑے کا۔۔۔یہاں آپ کو مختلیف جانورں کے گوشت کے حصوں پر بات کرنی ہے ، جیسے ران دستی وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور انکی تصاویر بھی لگانی ہے ان کے اردو انگلش عربی نام بھی بتانے ہیں۔
جو دلبچھیا کا گوشت لگاؤں یا بڑے کا۔۔۔
جو کی روٹی اور دل کا گوشت ۔۔ منہ میں پانی آجاتا ہے۔۔ روزہ ہے۔۔
مجھے تو کوئی مسئلہ نہیں آپ کی مرضیجو کی روٹی اور دل کا گوشت ۔۔ منہ میں پانی آجاتا ہے۔۔ روزہ ہے۔۔
لگاؤں گا فوٹو۔۔۔
اونٹ کے مغز کے متعلق کیا خیال ہے؟مجھے سب سے زیادہ پسند بکرے کا دماغ ہوتا ہے۔ (اگر بنا ہوا اچھا ہو۔)
گڈ شارٹ۔ گوشت میں تجربہ ہر آدمی کا ہو سکتا ہے ضروری نہیں وہ قصائی ہوں کیا آپ گوشت نہیں کھاتے؟@قصائی ہے کوئی کیا محفل میں؟
کھاتا ہوں۔گڈ شارٹ۔ گوشت میں تجربہ ہر آدمی کا ہو سکتا ہے ضروری نہیں وہ قصائی ہوں کیا آپ گوشت نہیں کھاتے؟
پورا بکرا کُکر میں ڈالتے ہیں؟کھاتا ہوں۔
لیکن کھولتا نہیں یعنی چھری پکڑ کر اس کے حصے بکرے نہیں کرتا
بخرے؟کھاتا ہوں۔
لیکن کھولتا نہیں یعنی چھری پکڑ کر اس کے حصے بکرے نہیں کرتا
پتہ نہیں کیا ہوتا ہے۔