گوشت کے مختلیف حصے

عزیزامین

محفلین
یہاں آپ کو مختلیف جانورں کے گوشت کے حصوں پر بات کرنی ہے ، جیسے ران دستی وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور انکی تصاویر بھی لگانی ہے ان کے اردو انگلش عربی نام بھی بتانے ہیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
عزیز امین بھائی۔یہ پائے ہیں (بڑے (یعنی گائے یابھینس) کے)۔
انہیں اردو میں پائے کہتے ہیں عربی میں کوارع اور انگلش میں شاید لیگس کہا جائے گا۔ انہیں بھون کر پکایا جاتا ہے ۔ یہ میں نے خود بھونے تھے ۔:arrogant:

14784944974_1091108dd6_o.jpg
 
Top