عائشہ عزیز
لائبریرین
چاچو میں نے کہا تھا آپ آم کھائیے ناں پیڑ کیوں گنتے ہیںمانو بلی تم نے ابھی تک گول گپوں میں بھرنے والے مواد کی ترکیب ابھی تک نہیں بتائی۔
ویسے آج میں ڈھیر ساری املی لیکر آیا ہوں، ساتھ میں چاٹ مصالحے کے تین پیکٹ۔
اتنی املی کیوں لائے ہیں؟ رمضان میں املی کا شربت بنانے کے لیے؟
اور میرا حصہ تو ساتھ ضرور لائے ہوں گے