آٹھویں سالگرہ گول گپوں کا اسٹال

ماہا عطا

محفلین
ہماری آنکھیں بند ہوتی تھیں اس وقت اس لیے بالکل بھی اندازہ نہیں۔۔۔ ماہا پری کے پاس کوئی خفیہ خبر ہے اس حوالے سے؟ :) :) :)

ہاں نا ہے نا کیوں کہ ہم نے ٹرائی کی ایک ہم بھی کھا لیں۔۔۔لیکن ہم سے پہلے کوئی اور ہی لے اڑتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p
 

ماہا عطا

محفلین
مجھے بھی چاہئے ماہا عطا اکیلے اکیلے اچھی بات نہیں ہے :)

بھیا جی اکیلے اکیلے نہین کھاتے۔۔۔لگتا ہے آپ کے آنے تک بھی مکیرا والا حال ہوا سب گول گپے ختم ہو گئے۔۔۔۔۔
ہم جب آئے تب بھی یہی ہوا تھا اسٹال خالی ہو گیا تھا۔۔۔
وہ تو عائشہ عزیز نے ہمیں اور لا کے ئیے
 
Top