گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

arifkarim

معطل
قرآن پاک کھول کر دیکھیں پڑھیں ہر جگہ ثبوت ہی ثبوت مل جائیں گے۔ "جنت میں انگوروں کے باغات ہوں گے"،
دودھ کی نہریں،اور شہد کا بھی ذکر کیا گیا ہے
بہت سی آیات ہیں جس میں اللہ پاک نے نعمتوں کا ذکر کیا ہے تو وہ انسان کے لیے ہی ہونگی ان کے کھانے کے لیے ہی۔
ثبوت چاہیئے ابھی؟
غالباً روحوں کو ان مادی اشیاء کی ضرورت نہیں ہوگی۔
 
ہادیہ

محفلین
سورۃالرحمٰن کی 2،3 آیات کا ریفرینس۔

55_50.gif

55_50.jpg

In them two fountains run.

55_52.gif

55_52.jpg

In them are two kinds of each fruit.
55_54.gif

55_54.jpg

Reclining on beds whose linings are of brocades and the fruits of both so low that you may pick up with yourhands.

مجھے آیات معلوم ہیں۔ انکے مطالب سے متعلق پوچھا تھا کہ ایک روحانی جنت میں مادی اشیاء کیسے استعمال ہو سکیں گی۔
 
arifkarim

معطل
اگر اسے اگنور کر دیا جاتا تو دھاگہ ڈی ٹریک نہ ہوتا
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایک سادہ سا دھاگہ تھا جس میں گوگل ٹرینڈز بتائے گئے تھے کہ فلاں ملک کے لوگ زیادہ تر کس چیز کے بارہ میں سوچتے ہیں ۔ پتا نہیں پھر یہ دھاگہ کیسے یہاں تک پہنچ گیا۔
 
قیصرانی

لائبریرین

اس سے بہتر تو زیک نے ٹرینڈز بتائے تھے ایک مرتبہ۔ مذہبی لوگ تو جھانک جھانک کر چلے جاتے تھے
 
سعادت

تکنیکی معاون
گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ

569e58b6e2e41.jpg

[…]
گزشتہ دنوں ایک اخراجات کا تخمینہ بتانے والی ویب سائٹ فکسر ڈاٹ کام نے دنیا کا ایسا نقشہ تیار کیا جس میں ہر ملک کی اس چیز کو ڈالا گیا جسے گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کیا گیا۔
لیکن اس نقشے میں تو صرف ایشیا کے ممالک ہیں۔ باقی برِاعظموں کے ممالک کہاں ہیں اور ان کی پسندیدہ پراڈکٹس کون سی ہیں؟
 
عباس اعوان

محفلین
پہلی بات تو یہ کہ معذرت میرے علم میں نہیں تھا
اور دوسری بات چائنہ کا ذکر جہاں تک مجھے یاد ہے آپ نے خود کیا تھا اب یہ یاد نہیں ہے کہ کہاں کیا تھا۔
تو آپ بدلہ لے لیں آپ کے کہہ دینے سے میں ہو تو نہیں جاؤں گی۔اگر کوئی مس انڈرسٹینڈنگ کا شکار ہوجائے تو فورا ایسا ہی جواب دیتے ہیں جیسا آپ نے دیا ہے؟
سوری اگر جواب زیادہ سنجیدہ ہو گیا تھا۔
اصل میں ہم ہانگ کانگ والے اس معاملے میں انتہائی حساس واقع ہوئے ہیں۔ ہانگ کانگ کے لوگ بے شک نسلاً چینی ہیں لیکن وہ "چین (ملک) کے لوگ" کہلایا جانا بالکل پسند نہیں کرتے۔
ایک دفعہ پھر معذرت ، مس ہادیہ
:)
 
معلوماتی۔ اگر ہانگ کانگ والے نسلاً چینی ہیں اور چینی حکومت کا حصہ ہیں (چاہے جتنا خودمختار سہی)، پھر چینی کہلانے میں کیا حرج؟
اس سے مجھے ایک لطیفہ یاد آیا کہ فن لینڈ میں کچھ ترک دوست بتا رہے تھے کہ وہ کُرد ہیں، اور ترک کی بجائے کُرد کہلانا پسند کرتے ہیں۔ بائی دی وے تذکرہ ہوا ایک اور تُرک دوست کے سامنے، جو خود بھی نسلاً کُرد ہے تو اس نے کہا کہ ذرا اس سے پوچھو تو سہی کہ تمہارا پاسپورٹ کُرد ہے یا تُرک
 
Hong Kong is not China
Hong Kongers are not Chinese
ان دونوں جملوں میں سے صرف پہلا جملہ یہاں بولا جاتا ہے، دوسرا جملہ آپ کبھی بھی نہیں سنیں گے۔مقامی لوگوں کو چینی نسل کا کہلایا جانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے اور اس پر کوئی اعتراض نہیں کرتے، خود کو وہ چینی ہی کہتے ہیں، مسئلہ اس وقت آتا ہے جب ان کو چین ملک کا کہا جاتا ہے، یا ہانگ کانگ کو چین کہا جاتا ہے۔
یہ معاملہ ترک و کرد کے بالکل برعکس ہے۔ترک اور کرد (ترکی والے کرد)، وو الگ نسلیں ہیں جب کہ ملک ایک ہی ہے۔ ہانگ کانگ اور چین کے لوگ نسلاً ایک ہی ہیں، ملک (تقریباً) الگ ہیں۔
ہانگ کانگ کی اپنی امیگریشن اور اپنا الگ پاسپورٹ ہے، جو کہ دنیا بھر میں خاصا معتبر پاسپورٹ ہے۔اپنی کرنسی، اپنے قوانین، اپنے بارڈرز، اپنی معیشت ، اپنی زبان ہے۔
 
ہانگ کانگ کے پاسپورٹ کے حصول کی شرائط میری پچھلی پوسٹ میں موجود ہیں، ذرا اس پر روشنی ڈالیے گا
 
ہادیہ

محفلین
آپ نے اچھے بھلے دھاگے کو مذہبی اکھاڑہ بنانا ہے؟
عارف کریم صاحب کی زبان اور ہاتھوں میں خارش ہی ہوتی رہتی ہے جب تک یہ ہر تھریڈ کا رخ مذہب کی طرف نہ موڑ دیں سکون انہیں بھی نہیں ملتا۔ پھر خود آرام سے بیٹھ کر پرمزاح کی ریٹنگ دیتے رہتے ہیں۔
اور مذہبی اکھاڑہ کا مطلب کیا ہے؟ آپ لوگ جان بوجھ کر پہلے ایسی بات کرتے ہیں۔ کیوں کہا انہوں نے ثبوت دو،میں نے تو نہیں کہا بات تو حوروں سے ہوئی تھی شروع وہ بھی مذاق میں،انہیں اس میں بھی کوئی ثبوت چاہیئے۔ نا جب آیات کا علم ہے تو پوچھنا بیوقوفی ہی ہے اب ان کے دماغ کا کچھ نہیں ہو سکتا۔
 
ہادیہ

محفلین
سوری اگر جواب زیادہ سنجیدہ ہو گیا تھا۔
اصل میں ہم ہانگ کانگ والے اس معاملے میں انتہائی حساس واقع ہوئے ہیں۔ ہانگ کانگ کے لوگ بے شک نسلاً چینی ہیں لیکن وہ "چین (ملک) کے لوگ" کہلایا جانا بالکل پسند نہیں کرتے۔
ایک دفعہ پھر معذرت ، مس ہادیہ
:)
ہاہ ہائے۔ آپ کب سے ہانگ کانگ والے ہوگئے؟ آپ تو کہتے ہیں آپ جاب کے سلسلے میں وہاں قیام پذیر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ پاکستانی نہیں ہیں؟:eek:
 
ہادیہ

محفلین
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایک سادہ سا دھاگہ تھا جس میں گوگل ٹرینڈز بتائے گئے تھے کہ فلاں ملک کے لوگ زیادہ تر کس چیز کے بارہ میں سوچتے ہیں ۔ پتا نہیں پھر یہ دھاگہ کیسے یہاں تک پہنچ گیا۔
آپ کی مہربانیوں سے دھاگہ کہیں نا کہیں پہنچ ہی جاتا ہے بس آپ وہیں موجود رہتے ہیں
 
arifkarim

معطل
اس سے مجھے ایک لطیفہ یاد آیا کہ فن لینڈ میں کچھ ترک دوست بتا رہے تھے کہ وہ کُرد ہیں، اور ترک کی بجائے کُرد کہلانا پسند کرتے ہیں۔ بائی دی وے تذکرہ ہوا ایک اور تُرک دوست کے سامنے، جو خود بھی نسلاً کُرد ہے تو اس نے کہا کہ ذرا اس سے پوچھو تو سہی کہ تمہارا پاسپورٹ کُرد ہے یا تُرک
کردوں کا بھی وہی مسئلہ ہے جو پاکستان میں مہاجروں کا ہے۔ ہیں پاکستانی لیکن مہاجر کہلوانا پسند کرتے ہیں۔
 
Top