arifkarim
معطل
یروشلم کا لینڈ مارک ہے جیسے لاہور کا مینار پاکستان:فلسطين اور اسرائیل پر معلومات کا دعوٰی تو آپ کو بہت ہے یہ قطبۃ السخرۃ کیا ہے؟!!
یروشلم کا لینڈ مارک ہے جیسے لاہور کا مینار پاکستان:فلسطين اور اسرائیل پر معلومات کا دعوٰی تو آپ کو بہت ہے یہ قطبۃ السخرۃ کیا ہے؟!!
بیت لہم جہاں حضرت عیسی اور حضرت داؤد کی پیدائش ہوئی تھی۔بیت الہم؟
یہ رخ ایک پاکستانی سیاح نے دکھایا ہے فلسطینی میڈیا نے نہیں جو فلسطین کے صرف کھنڈرات دکھاتے ہیںکیا یہ تصویر کا ایک رخ نہیں؟
بیت لہم جہاں حضرت عیسی اور حضرت داؤد کی پیدائش ہوئی تھی۔
بیت لحم ہی لکھتے ہیں عربی میںآپ نے نام شاید غلط لکھا ہے!!
یروشلم کا لینڈ مارک ہے جیسے لاہور کا مینار پاکستان:
میرے کیبورڈ میں گول ت موجود نہیں ہےاور اس کا بھی!!
میرے کیبورڈ میں گول ت موجود نہیں ہے
جی ٹائپو تھا اب درست کر دیا ہے۔ میرا امسال جولائی میں اسرائیل کا ٹور بن رہا تھا مگر لندن سے کچھ مہمان آگئے جنہیں مغربی ناروے کی سیر کروانی تھی۔ یوں اب انشاءاللہ اگلے سال مملکت خداداد اسرائیل جانے کا پروگرام ہے۔ امید ہے امیگریشن والے سابق پاکستانی سمجھ کر ائیر پورٹ پر ذلیل نہیں کریں گے۔گول ت کی بات نہیں قطبہ لکھا ہے اور السخرہ جبکہ اصل لفظ قبۃ الصخرۃ ہے
اگر آپ کو rating ناگوار گزری تو تہہ دل سے معذرت.ماہی احمد اوپر ریٹنگ کی سمجھ نہیں آئی۔ فلسطینی لیڈر اپنی ہی عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ پچھلے سال فلسطینی صدر محمود عباس نے رام اللہ میں اپنے نئے محل کا افتتاح کیا جسکی کل لاگت ۱۳ ملین ڈالر تھی:
یہ ہیں آپکے مظلوم و لاچار فلسطینی جن پر اسرائیل مظالم ڈھا رہا ہے۔
یہ عرب سائیڈ کی سٹوری ہے۔ اب ذرا اسرائیلی سائیڈ کی سن لیں۔ اسرائیلی یہودیوں کا ایک گروپ یہودی تہوار تشا باو منانے کمپاؤنڈ میں پہنچا۔ اردن سے معاہدے کی تحت یہاں یہود آجا سکتے ہیں البتہ عبادت نہیں کر سکتے۔ اس گروپ میں سے چند نے منہ میں کچھ پڑھا تو پولیس نے عبادت سمجھ کر انہیں الگ کر دیا۔ انکی گرفتاری کے دوران عربوں نے ہنگاما اور پتھراؤ شروع کر دیا جسپر جوابی کاروائی میں فلسطینی زخمی ہوگئے۔زیادہ دور مت جائیے کل صبح ہی 300 کے لگ بھگ یہودی نوآبادکاروں نے مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا اور جب فلسطینیوں نے ان کے خلاف مزاحمت کی تو اسرائیلی قابض فورسز نے مداخلت کی۔
بہرحال اس محاذ آرائی کے نتیجہ میں پندرہ فلسطینی زخمی ہوئے جن میں سے تین کی حالت نازک ہے بحوالہ :الجزیرہ
لنک :
مئات المستوطنين يقتحمون الأقصى وجرحى فلسطينيون
جی اب سب بلکہ انتظامیہ سخت دل ہو گئی ہے یہ تھریڈ بند نہیں ہونے والا۔ماشاءاللہ!
واقعی بہت اچھا کام کیا۔ I appreciate.
ویسے آپ کی کوششوں سے جلد ہی یہ لڑی بند ہو جائے گی، لگے رہیے۔
یہ کوئی نئی بات نہیں۔ پہلے جب بھی یہودی اس کمپاؤنڈ کی سیر کو آتے ہیں تو فلسطینی ان پر پتھراؤ شروع کر دیتے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی جوابی کاروائی کاروائی کو پھر یہ اپنے میڈیا میں بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں۔حیرت ہے ویسے
پہلے الگ کرنا اور پھر گرفتاری!!
اور دشمن کی گرفتاری پر کون سا ناداں ہنگامہ آرائی اور پتھراؤ کرتا ہے؟
عربوں کے پتھراؤ میں کتنے اسرائیلی زخمی یا شہید ہوئے!!
منطقی طور پر کوئی بنتی نہیں بات!
یہ کوئی نئی بات نہیں۔ پہلے جب بھی یہودی اس کمپاؤنڈ کی سیر کو آتے ہیں تو فلسطینی ان پر پتھراؤ شروع کر دیتے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی جوابی کاروائی کاروائی کو پھر یہ اپنے میڈیا میں بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں۔
کسی کیساتھ ظلم ہوا تو کیا اسکا یہ مطلب ہے کہ آئندہ تمام زندگی اس ظلم کی یاد میں بسر کر دیں؟ فلسطینی حقیقی دنیا میں جینا کب سیکھیں گے؟ انکی زندگی کا کعبہ قبلہ اسرائیل کیخلاف جہاد اور انسے بدلے لینے ہے۔ کیا ان کاروائیوں سے انکے مسائل حل ہوں گے؟کیا آپ اس بات سے بھی انکار کریں گے کہ اسرائیلی فوج وہاں خوامخواہ میں معصوم لوگوں کی جانیں لے رہی ہے اور ان کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کر رہی ہے؟ یا یہ بھی فلسطینی لیڈران کے ایجنٹ ہیں جو کہ اسرائیلی فوج کے یونیفارم میں انہیں بدنام کرنے کو وہاں اس قسم کی حرکتیں کر رہے ہیں؟
خیر! فلسطینی نا تو بے وقوف ہیں اورنا ہی مظلوم و لاچار... مگر وہ ایک بہادر قوم ضرور ہیں جو ظلم کے خلاف بغاوت کر رہے ہیں...
فوجی بلٹ پروف ہوتے ہیں۔ یہ ایسا ہی ہے کہ ایک ڈنڈہ بردار شخص کو کہا جائے گا جا بندوق والے فوجی کو جاکر قتل کر دے۔ کتنے فیصد چانس ہے وہ کامیاب ہوگا؟اور صہیونی پیش آنے والے واقعات کو بالکل پوری سچائی اور غیر جانبداری کے ساتھ پیش کرتے ہیں!!
آپ نے بتایا نہیں کل کے سانحہ میں کتنے صہیونی زخمی یا شہید ہوئے ان کے حق میں دعا ہی کر لی جائے!!
فوجی بلٹ پروف ہوتے ہیں۔ یہ ایسا ہی ہے کہ ایک ڈنڈہ بردار شخص کو کہا جائے گا جا بندوق والے فوجی کو جاکر قتل کر دے۔ کتنے فیصد چانس ہے وہ کامیاب ہوگا؟
پتھراؤ کے جواب میں جوابی فائر کی وجہ سے فلسطینی زخمی ہوتے ہیں۔ اگر اتنا ہی دکھ ہے اسکا تو فلسطینیوں سے کہیں کہ یہودی زائرین پر پتھراؤ بند کر دیں۔ یوں اسرائیلی افواج کو جوابی کاروائی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔