گوگل نے speech recognitionکا آپشن ایکٹو کر دیا۔

انتہا

محفلین
زبردست
کیا کسی نے غور کیا؟
گوگل نے speech recognitionکا آپشن ایکٹو کر دیا۔
اب ٹائپ کی مشقت سے بھی نجات
مزے کرو بھئی
 

انتہا

محفلین
کیا ہے کیسے کام کرتا ہے بلا بلا ؟
گوگل سرچ پر جائیے، وہاں بار پر جہاں ٹائپ کرنا ہوتا ہے، کونے پر ایک مائک بنا ہوا آئے گا، اس پر کلک کیجیے اور پھر اپنے سرچ کو کہیے، اگر آپ کے پاس مائک ہے یا لیپ ٹاپ میں بلٹ ان ہے تو وہ فورا اس کو ٹائپ کر دے گا۔
 

انتہا

محفلین
google-speech.jpg
 
Top