گوگل سرچ پر جائیے، وہاں بار پر جہاں ٹائپ کرنا ہوتا ہے، کونے پر ایک مائک بنا ہوا آئے گا، اس پر کلک کیجیے اور پھر اپنے سرچ کو کہیے، اگر آپ کے پاس مائک ہے یا لیپ ٹاپ میں بلٹ ان ہے تو وہ فورا اس کو ٹائپ کر دے گا۔کیا ہے کیسے کام کرتا ہے بلا بلا ؟
کروم نہیں ہے کیاِ؟؟؟ میرے پاس تو کروم میں آ رہا ہے۔ہاں بھئی نہیں آیا میں فائر فوکس استمال کر رہا ہوں
نہیں آیا ابھی بھیhttps://www.google.com/
pkمت لکھیں آخر میں
نہین وہ تو کبھی استمال نہیں کیا جنابکروم نہیں ہے کیاِ؟؟؟ میرے پاس تو کروم میں آ رہا ہے۔
پھر وہ صرف کروم پر ہی ہو گا شاید۔نہیں آیا ابھی بھی
میرے پاس گوگل کروم پر تھا یہ آپشن اپنے لیپ ٹاپ پر
تب تو میں نے اس کو ایڈ کیا تھا ویسے
تو اب ٹرائی کر لیجیے، فائر فاکس سے ہمیشہ کے لیے جان چھوٹ جائے گی۔نہین وہ تو کبھی استمال نہیں کیا جناب
پر مجھے تو ایسی عادت پڑی ہے کہ کسی اور پر مجھے مزہ ہی نہیں آتاتو اب ٹرائی کر لیجیے، فائر فاکس سے ہمیشہ کے لیے جان چھوٹ جائے گی۔
تو آپ نے بتایا کیوں نہیںِ؟؟؟بھیا اب تو یہ بہت پرانی بات ہو گئی ہے۔
گوگل نے سپیچ ریکگنیشن کافی عرصہ پہلے متعارف کروایا
میں نے سوچا کہ لوگوں کو پتہ چل گیا ہوگاتو آپ نے بتایا کیوں نہیںِ؟؟؟