محمد امین صدیق
محفلین
"تقریبا" "
"تقریبا" "
سدھم اور خدابادی رسم الخط کا ماخذ گپتا رسم الخط ہی ہے۔ 6 صدی عیسوی (محمد بن قاسم کی سندھ آمد سے سو سال قبل) بھارت میں سدھم رسم الخط رائج العام تھا۔ یہ بعد میں ارتقائی منزلیں اختیارکرتا ہوا 16 ویں صدی میں خدابادی رسم الخط سے تبدیل ہوگیا۔آپ سے کس نے کہہ دیا کہ سندھی سدھم میں لکھی جاتی تھی؟یہاں تو سنسکرت کا ذکر ہورہاہے۔ سندھی کس رسم الخط میں لکھی جاتی تھی اس کا کوئی ذکر موجود نہیں۔
تقریباً"تقریبا" "
اچھی خبر ہے
دیکھیں پنجابی (شاہ مکھی) کی باری کب آتی ہے
بقول گوگل ٹرانسلیٹ بلاگ:شاہ مکھی پنجابی کی باری کافی دیر ہی سے آئے گی کہ بین الاقوامی سطح پر گرمکھی شاہ مکھی سے بہت زیادہ عام ہے۔
So what goes into adding a new language? Beyond the basic criteria that it must be a written language, we also need a significant amount of translations in the new language to be available on the web. From there, we use a combination of machine learning,licensed content and Translate Community,
Sindhi (Pakistan and India) was the native language of Muhammad Ali Jinnah, the "Father of the Nation” of Pakistan
قائد اعظم کی مادری زبان کونسی تھی ویسے ؟سی پوسٹ میں ایک غلطی:
اچھی خبر ہے
دیکھیں پنجابی (شاہ مکھی) کی باری کب آتی ہے
سندھی اور پشتو سمیت 13 زبانیں گوگل ٹرانسلیٹ میں شامل کر دی گئی ہیں۔ جس کے بعد اب کل زبانوں کی تعداد 103 ہو گئی ہے۔
پختون اور سندھی دوستوں کو مبارکباد۔
په شمول 13 سندهي او پښتو ژبو د ګوګل زياته شوي وژباړئ. د ژبو شمېر اوس 103.
د پښتنو او سندي دوستانو ته مبارکي وویله.
13 سميت سنڌي ۽ پشتو ٻولين گوگل کي شامل ڪيو ويو آهي جو ترجمو ڪريو. ٻولين جي تعداد هاڻي 103 آهي.
جي پختون ۽ سنڌي دوستن کي مبارڪباد ڏني.
قائد اعظم کی مادری زبان کونسی تھی ویسے ؟
میرا خیال ہے کاٹھیاواڑی ، گجراتی یا میمنی تھی ۔۔۔ یہ سب سندھی زبان سے ملتی جلتی زبانیں ہیں ۔۔۔
سندھی کا ایسا ب جس کے دو عمودی نقطے ہوتے ہیں ۔ یا ایسے دو جیم جن ہر بالترتیب دو نقطے افقی اور عمودی ہوتے ہیں ،کسی اور زبان میں اپنا متبادل نہیں رکھتے۔شاید چینی یا یورپی زبانوں میں میں افقی والے جیم کا مخرج ہوتا ہو مگر عمودی نقطے والے ب اور جیم شاید بالکل نہیں ۔
آپ کی پوسٹ کا اردو ترجمہ گوگل نے کچھ یوں کیا ہے:پشتو کا پتہ نہیں، سندھی کا ترجمہ کچھ یوں ہونا چاہیے تھا۔
سنڌي ۽ پشتو سميت 13 ٻوليون گوگل ٽرانسليٽر ۾ شامل ڪيون ويو آهن، جنهن کان پوءِ هاڻ ٽوٽل ٻولين جي تعداد 103 ٿي وئي آهي۔
پختون ۽ سنڌي دوستن کي مبارڪباد۔