پچھلے ایک دو ماہ سے میں نے بھی کئی جگہ یہی محسوس کیا ہےپچھلے کچھ عرصہ سے ہم بھی محسوس کر رہے ہیں کہ گوگل کروم ہر اپڈیٹ میں اردو نستعلیق کی رینڈرنگ کے ساتھ کچھ نہ کچھ کرتا پایا جاتا ہے۔
امیری سے بہتر ہے کہ میں تاہوما کر لوںہمارے ساتھ بھی کچھ دنوں سے یہ مسئلہ ہے نستعلیق میں، تو ہم نے امیری فونٹ لاگو کردیا
ہمیں ذاتی طور پر امیری اچھا لگتا ہےامیری سے بہتر ہے کہ میں تاہوما کر لوں
شاید مجھے گوگل نے امیری کا بہت غریبی نسخہ پکڑایا تھا؟ہمیں ذاتی طور پر امیری اچھا لگتا ہے
ممکن ہے۔ آپ کو گوگل کس سائٹ پر لے گیا تھا؟شاید مجھے گوگل نے امیری کا بہت غریبی نسخہ پکڑایا تھا؟
ہاہاہا! آپ لوگ ابھی تک گوگل کروم استعمال کر رہے ہیں؟ ہم تو سدا بہار انٹرنیٹ ایکسپلورر کے دیوانے ہیں۔ اردو نستعلیقی فانٹس کو انٹرنیٹ ایکسپلورر سے بہتر اور کوئی رینڈر نہیں کر سکتا :
میں نے تصویری سرچ کی تھی۔اس لئے آسانی رہیممکن ہے۔ آپ کو گوگل کس سائٹ پر لے گیا تھا؟
انٹرنیٹ ایکسپلورر کی دیگر عادتوں کو برداشت کرنا بھی تو ہمت کی بات ہے۔
ہاہاہا۔ جناب باقی ویب سائیٹس کیلئے کروم ہے نا۔ میں تو صرف اردو سائیٹس کیلئے ایکسپلورر استعمال کرتا ہوں!
3 عدد کیا آپ اکیلے یوز کرتے ہیں؟پہلے تو یہ میرے لیپ ٹاپ تک محدود تھا، آج تو سار ےہی ڈیسک ٹاپس (تین عدد) پر یہی مسئلہ ہے
نہیں، گھر میں ایک ڈیسک ٹاپ، ایک لیپ ٹاپ اور ایک ٹیبلٹ ہی ہیں، آفس میں البتہ مختلف جگہوں پر تین پی سی مستقل میرے استعمال میں رہتے ہیں کہ ہر جگہ کی اپنی ضروریات ہوتی ہیں3 عدد کیا آپ اکیلے یوز کرتے ہیں؟
اسمارٹ فون بھول گئے آپ گھر میں بتانانہیں، گھر میں ایک ڈیسک ٹاپ، ایک لیپ ٹاپ اور ایک ٹیبلٹ ہی ہیں، آفس میں البتہ مختلف جگہوں پر تین پی سی مستقل میرے استعمال میں رہتے ہیں کہ ہر جگہ کی اپنی ضروریات ہوتی ہیں