ابن سعید
خادم
سعادت بھائی، بے حد شکریہ۔ آپ کی فراہم کردہ معلومات کی روشنی میں ہم محفل کا اسٹائل شیٹ تبدیل کر دیتے ہیں تاکہ یہ مسئلہ جاتا رہے۔
کروم میں دائیں جانب سطر کی ابتدا میں جو خلا نمودار ہوتا ہے اس حوالے سے ہماری ایک تھیوری ہے، وہ یہ کہ اس سی سی ایم پی فیچر کے بغیر سطر کی چوڑائی کیلکیولیٹ ہوتی ہے، اس کے بعد رینڈرنگ کے وقت اس فیچر کے باعث جو اضافی جگہ بچتی ہے وہ بائیں جانب کے بجائے دائیں جانب چھوڑ دی جاتی ہے، یعنی اس میں رائٹ تو لیفٹ ڈائریکشن کو فراموش کر دیا جاتا ہے۔