قیصرانی
لائبریرین
آپ بھی کوچہ آلکساں کے رکن ہیں؟اپنی اپنی عادت کی بات ہے سر۔
آپ بھی کوچہ آلکساں کے رکن ہیں؟اپنی اپنی عادت کی بات ہے سر۔
جی مگر ہفتے کی شام سے لے کر، سوموار کی صبح تک۔آپ بھی کوچہ آلکساں کے رکن ہیں؟
خوش رہیے حضورجی مگر ہفتے کی شام سے لے کر، سوموار کی صبح تک۔
شکریہ صاحب ۔ لیکن نہ جانے کیا بات ہے کہ خوش بھی میں صرف انہی اوقات میں ہوتا ہوں جب آلکسی کی اوقات میں ہوتا ہوںخوش رہیے حضور
شاید وجہ یہ ہو کہ چائے، سگریٹ اور کتب، تینوں آپ کے ساتھ ہوتی ہیں؟شکریہ صاحب ۔ لیکن نہ جانے کیا بات ہے کہ خوش بھی میں صرف انہی اوقات میں ہوتا ہوں جب آلکسی کی اوقات میں ہوتا ہوں
اور یہ بھی کہ بیوی کو خاص ہدایت ہوتی ہے کہ اُس نے ساتھ نہیں ہوناشاید وجہ یہ ہو کہ چائے، سگریٹ اور کتب، تینوں آپ کے ساتھ ہوتی ہیں؟
تو باقی دن ساتھ دفتر لے کر جاتے ہیں؟اور یہ بھی کہ بیوی کو خاص ہدایت ہوتی ہے کہ اُس نے ساتھ نہیں ہونا
نہیں دفتر کے بعد اس کی سننی پڑتی ہیں زبردستی، لیکن ان اوقات میں وہ مجھے "چھیڑتی" نہیں۔تو باقی دن ساتھ دفتر لے کر جاتے ہیں؟
زبردست، پھر تو آپ واقعی لطف اندوز ہوتے ہوں گےاور یہ بھی کہ بیوی کو خاص ہدایت ہوتی ہے کہ اُس نے ساتھ نہیں ہونا
یقینا، اس سے بڑی نعمت دنیا میں شاید ہی کوئی ہو۔زبردست، پھر تو آپ واقعی لطف اندوز ہوتے ہوں گے
جی، میں آپ کا اشارہ سمجھ گیا ہوں کہ بیوی گھر ہو مگر ہم کلام نہ ہویقینا، اس سے بڑی نعمت دنیا میں شاید ہی کوئی ہو۔
گھر میں ہو لیکن محسوس نہ ہو بعض اوقات بیویاں ہم کلام ہوئے بغیر اتنا کچھ کہہ جاتی ہیں کہ مہینوں سر دھننے کے لیے کافی ہوتا ہے۔جی، میں آپ کا اشارہ سمجھ گیا ہوں کہ بیوی گھر ہو مگر ہم کلام نہ ہو
اب بیوی کو گھر میں قید کرنے کی کیا ضرورت؟ ویک اینڈ پر تو باہر جانے دیں۔جی، میں آپ کا اشارہ سمجھ گیا ہوں کہ بیوی گھر ہو مگر ہم کلام نہ ہو
بجا کہاگھر میں ہو لیکن محسوس نہ ہو بعض اوقات بیویاں ہم کلام ہوئے بغیر اتنا کچھ کہہ جاتی ہیں کہ مہینوں سر دھننے کے لیے کافی ہوتا ہے۔
شاید غلطی سے اقتباس میرے پیغام کا لیا گیا ہے؟اب بیوی کو گھر میں قید کرنے کی کیا ضرورت؟ ویک اینڈ پر تو باہر جانے دیں۔
آپ جتنی تیزی سے بات جان رہے تھے میں سمجھا آپ بھی شریکِ جرم ہوں گےشاید غلطی سے اقتباس میرے پیغام کا لیا گیا ہے؟
ہاہاہا، آپ جب سے عشق کی لائن پر آئے ہیں، تب سے آپ کی اردو سلیس ہوتی جا رہی ہے اور مذاق تیکھا اور کراراآپ جتنی تیزی سے بات جان رہے تھے میں سمجھا آپ بھی شریکِ جرم ہوں گے
عشق کے فیلڈ کو اپنائے تو دہائیاں بیت گئیں۔ہاہاہا، آپ جب سے عشق کی لائن پر آئے ہیں، تب سے آپ کی اردو سلیس ہوتی جا رہی ہے اور مذاق تیکھا اور کرارا