قیصرانی
لائبریرین
حیرت ہے، کیونکہ عشق میں وقت گزرنے کا علم نہیں ہونا چاہیےعشق کے فیلڈ کو اپنائے تو دہائیاں بیت گئیں۔
حیرت ہے، کیونکہ عشق میں وقت گزرنے کا علم نہیں ہونا چاہیےعشق کے فیلڈ کو اپنائے تو دہائیاں بیت گئیں۔
آپ شاید فل ٹائم ہیں ہم تو کچھ عشق کچھ کام والی حالت ہےحیرت ہے، کیونکہ عشق میں وقت گزرنے کا علم نہیں ہونا چاہیے
تبھی انصاف نہیں کر پا رہے دونوں سےآپ شاید فل ٹائم ہیں ہم تو کچھ عشق کچھ کام والی حالت ہے
آلکسی کے اوقات میں خود کو یوں محسوس کرنا جیسے مچھلی پانی میں۔۔۔۔شکریہ صاحب ۔ لیکن نہ جانے کیا بات ہے کہ خوش بھی میں صرف انہی اوقات میں ہوتا ہوں جب آلکسی کی اوقات میں ہوتا ہوں
فی الحال بگ کو پر لگے ہوئے ہیں اسلئے قابو میں نہیں آرہاکیا اس سلسلے میں کوئی پیشرفت ہوئی ہے کہ یہ بگ ہے یا دانستہ؟
کیا اس سلسلے میں کوئی پیشرفت ہوئی ہے کہ یہ بگ ہے یا دانستہ؟
عارضی حل کیا ہے؟سندھ سلامت فورم کے منتظم اعلیٰ نے مسئلے کو عارضی طور فکس کرلیا ہے۔ آپ بھی کرسکتے ہیں۔
اسکا مستقل حل زین فورو کے مُنتظمین کو کرنا ہوگا۔ بصورت دیگر فورمز پر ٹریفک کم ہونے کا خطرہ ہے۔۔
اور وہ عارضی حل کیا ہے؟سندھ سلامت فورم کے منتظم اعلیٰ نے مسئلے کو عارضی طور فکس کرلیا ہے۔ آپ بھی کرسکتے ہیں۔
کیا زین فورو ڈیویلپر فورم پر اس مسئلے کو رپورٹ کیا گیا ہے؟اسکا مستقل حل زین فورو کے مُنتظمین کو کرنا ہوگا۔ بصورت دیگر فورمز پر ٹریفک کم ہونے کا خطرہ ہے۔۔
کیا زین فورو ڈیویلپر فورم پر اس مسئلے کو رپورٹ کیا گیا ہے؟
اول تو یہ کہ یہ گوگل کروم کا بگ ہے، زین فورو کا نہیں۔ لہٰذا اس کی رپورٹنگ گوگل کروم کے بگ ٹریکر میں ہونی چاہیے۔ وہ ہم نے اب تک اس لیے نہیں کیا کیونکہ مسئلے کی جڑ کر پہنچنے کا موقع نہیں مل سکا لہٰذا ہم پورے یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتے کہ مسئلہ کیوں ہے۔ آپ نے کچھ اس انداز میں بات کہی تھی کہ ہمیں لگا شاید زین فورو میں کسی ہیک کے ذریعہ اس مسئلے سے نمٹا جا سکتا ہے، جبکہ ایسا نہیں ہے۔شاید ابھی تک رپورٹ نہیں کیاگیا۔۔ آپ اور زیک رپورٹ کردیں
اصل میں تو گوگل کروم کے صارفین کم ہونے کا خطرہ ہے۔ بہت سے لوگ اس بگ کی وجہ سے فائر فاکس پر منتقل ہو گئے ہیں جہاں اردو نستعلیق بالکل درست رینڈر ہوتی ہےسندھ سلامت فورم کے منتظم اعلیٰ نے مسئلے کو عارضی طور فکس کرلیا ہے۔ آپ بھی کرسکتے ہیں۔
اسکا مستقل حل زین فورو کے مُنتظمین کو کرنا ہوگا۔ بصورت دیگر فورمز پر ٹریفک کم ہونے کا خطرہ ہے۔۔
میں بھی پاک اردو انسٹالر کی مدد سے اردو لکھ رہا ہوں کروم میں۔ کیونکہ کروم سے بہتر براؤزر مجھے کوئی معلوم نہیں ہوا۔ سو جو لوگ میری طرح کروم کے نشئی ہیں وہ پاک اردو انسٹالر سے کام چلا سکتے ہیں۔۔السلام علیکم،
ضروری اطلاع ملاحظہ فرمائیں کہ گوگل کروم کے نئے ورژن ۵۳ پر محفل فورم کا اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا ہے۔ اس وقت میں بھی یہ پوسٹ سسٹم کا اردو کی بورڈ استعمال کرکے لکھ رہا ہوں۔ کروم کے نئے ورژن میں غالبا کوئی بگ ہے یا دانستہ کچھ ایونٹس کی سپورٹ ختم کر دی ہے۔ بہرحال جب تک اس صورتحال کا حل دستیاب نہیں ہو جاتا اس وقت تک میرا مشورہ یہ ہوگا کہ کروم کو پرانے ورژن ۵۲ پر ڈاوْنگریڈ کر لیں اور اس میں آٹومیٹک اپڈیٹ آف کر دیں۔بدقسمتی سے گوگل کی سائٹ پر کروم کے پرانے ورژن دستیاب نہیں ہیں۔ انہیں نیٹ پر ہی سرچ کرنا پڑے گا۔
والسلام
اردو ویب فونٹ سرور کا ربط ملاحظہ فرما لیں۔السلام علیکم
معاف کیجئے میں کہیں اور جگہ دیکھاتھا
مجھے ان فونٹ کی ضرورت ہے۔ لنک مرحمت فرمائیں۔
علوی۔ الفارس۔ اماد۔ عطاری۔ القلم شکستہ۔ الفارس برادیہ۔ القلم نبیل۔ الفارس الھام۔ نفیس ویب۔ ان تمام فونٹس کی لنک چاہیئے۔ مرحمت فرمایئے۔