محمد رضوان گوندل
محفلین
میرے پاس بھی کام نہیں کر رہا
فائرفاکس استعمال کریںمیرے پاس بھی کام نہیں کر رہا
میرے پاس تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں آرہا۔ اردو کے تقریباً تمام کیریکٹرز اور الفاظ درست ٹائپ ہورہے ہیں اور پڑھے جا رہے ہیں۔السلام علیکم،
ضروری اطلاع ملاحظہ فرمائیں کہ گوگل کروم کے نئے ورژن ۵۳ پر محفل فورم کا اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا ہے۔ اس وقت میں بھی یہ پوسٹ سسٹم کا اردو کی بورڈ استعمال کرکے لکھ رہا ہوں۔ کروم کے نئے ورژن میں غالبا کوئی بگ ہے یا دانستہ کچھ ایونٹس کی سپورٹ ختم کر دی ہے۔ بہرحال جب تک اس صورتحال کا حل دستیاب نہیں ہو جاتا اس وقت تک میرا مشورہ یہ ہوگا کہ کروم کو پرانے ورژن ۵۲ پر ڈاوْنگریڈ کر لیں اور اس میں آٹومیٹک اپڈیٹ آف کر دیں۔بدقسمتی سے گوگل کی سائٹ پر کروم کے پرانے ورژن دستیاب نہیں ہیں۔ انہیں نیٹ پر ہی سرچ کرنا پڑے گا۔
والسلام
کیا کروم کے موجودہ ورژن پر یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے؟میرا خیال ہے اب اوپر لگے اس بینر کو ہٹا دینا چاہیے۔ اتنے پرانے ویب براؤزر کا استعمال سیکیورٹی رسک ہے، صارفین کو اس کا مشورہ دینا درست نہیں ہو گا۔
یہ تو مجھے نہیں معلوم لیکن اس طرح صارفین کو کئی ماہ پرانے ویب براؤزر کا مشورہ دینا سیکیورٹی کے نقطہ نگاہ سے درست نہیں۔کیا کروم کے موجودہ ورژن پر یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے؟
نہیں ابھی تک تو حل نہیں ہو سکا۔ فی الحال یا تو فائر فاکس استعمال کیا جا سکتا ہے یا رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کے بجائے سادہ خانوں (مثلاً تلاش کا خانہ) میں متن لکھ کر کاپی پیسٹ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ کمپیوٹر یا فون میں نصب اردو کی بورڈ کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔یہ مسئلہ حل ہوا یا نہیں ؟
اگر حل نہیں ہوا تو اس کا کوئی اور حل
نہیںکیا ابھی تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوا؟
میرے پاس Version 63.0.3239.108 (Official Build) (64-bit) ہے۔ مگر نہیں کام کر رہا۔Version 63.0.3239.84 (Official Build) (64-bit)
بالکل صحیح کام کررہا ہے ۔
فائر فاکس میں تو ٹھیک ہےمیرے پاس Version 63.0.3239.108 (Official Build) (64-bit) ہے۔ مگر نہیں کام کر رہا۔
انگلش کیبورڈ منتخب ہو تو کچھ بھی نہیں ٹائپ ہوتا ۔
ٹیکسٹ باکس میں انگریزی لکھنے سے پہلے کنٹرول سپیس دبائیں