مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا یہ Wallander کا کوئی پلاٹ ہے؟
سوچا کہ پنجابی Wallander بھی بنا ہی لیا جائے ۔ کہانی اسی پلاٹ کے گرد گھومے گی جو بتا دیا گیا۔ البتہ ڈائیلاگ سب مل جل کر لکھ لیتے ہیں۔
مل جل کر لکھنے میں ایک قباحت ہے کہ کہانی مکمل ہو نہ ہو ، جھگڑے نویں نویں دیکھنے کو ملیں گے۔ :shock:
 
زیک

مسافر

پنجابی والا بھی اتنا ہی ڈارک اور دھیما ہو گا؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی آپ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں۔ آمین۔
ثم آمین

خیر مبارک۔

آپ کو بھی مبارک ہو۔
یہ مت پوچھئیے گا کہ کس چیز کی مبارک۔
ورنہ ہم بتا دیں گے کہ ہماری غیر حاضری کی مبارک۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ماشاءاللہ. بات سے بات کیسی نکلتی ہے، دیکھ رہی ہوں میں:)
اچھا؟
اور ہم سمجھے کہ پڑھ رہی ہیں آپ۔
بات سے بات جب نکلتی ہے تو بہت دور تک جاتی ہے۔
آج آپ بھی فرصت سے ہیں اور ہم نے بھی یہ وقت کاٹنا ہے تو نکلیں کہیں دووووووور۔
 
سیما علی

لائبریرین
اچھا؟
اور ہم سمجھے کہ پڑھ رہی ہیں آپ۔
بات سے بات جب نکلتی ہے تو بہت دور تک جاتی ہے۔
آج آپ بھی فرصت سے ہیں اور ہم نے بھی یہ وقت کاٹنا ہے تو نکلیں کہیں دووووووور۔
یہ بہت دور تک دیکھ لیتی ہیں شاعرہ ہیں نا؀
دور تک یہ راستے خاموش ہیں
دور تک ہم خود کو سنتے جائیں گے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ بہت دور تک دیکھ لیتی ہیں شاعرہ ہیں نا؀
دور تک یہ راستے خاموش ہیں
دور تک ہم خود کو سنتے جائیں گے
تبھی تو ہم ان سے کہہ رہے کہ کسی دووووور کے سفر پہ چلئیے۔۔ اس سماج سے دوووووووووووووووووور :rollingonthefloor:
لیکن کوئی لفٹ ہی نئیں سانوں
 
نور وجدان

لائبریرین
اچھا؟
اور ہم سمجھے کہ پڑھ رہی ہیں آپ۔
بات سے بات جب نکلتی ہے تو بہت دور تک جاتی ہے۔
آج آپ بھی فرصت سے ہیں اور ہم نے بھی یہ وقت کاٹنا ہے تو نکلیں کہیں دووووووور۔
ماشاءاللہ
مصروف ہیں آپ آج
کمال کر رہی ہیں گویا :p
 
Top