مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خیر میں نے تو یوں ہی ازراہِ مذاق ہی کہا تھا۔

محفل میں جو لوگ ہلکی پھلکی گفتگو کرتے رہتے ہیں اُن کے مراسلے تیزی سے ہی آگے بڑھتے ہیں۔ اور جن دنوں ہم بھی گپ شپ کی طرف مائل ہوتے ہیں مراسلہ میٹر چل پڑتا ہے۔ :)
تو چلائیں کسی دن مراسلہ میٹر ایک رفتار سے؟
ہمارا دایاں ہاتھ ٹھیک ہونے کا انتظار کریں گے یا بائیں سے ہی کام چلائیں؟
 
سیما علی

لائبریرین
ماشا
ظاہر ہے بٹیا کی رفتار ہی اتنی زیادہ ہے۔
میرے خیال سے اب آپ دس ہزار کی مباکباد کی لڑی تیار کرنی شروع کر دیں۔
جب تک مکمل ہو گی سنگ میل عبور ہو چکا ہو گا ان شاءﷲ
ماشاء اللّہ بالکل بٹیا ہماری بڑی برق رفتار ہیں۔۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سی آئی ڈی کھیتوں کی معلومات کب سے رکھنے لگی؟
سی آئی ڈی کھیتوں کی معلومات کیوں نہ رکھے گی؟ سوچئیے ذرا اگر کسی نے کچھ سال پہلے کوئی قتل کر کے لاش کو کھیت میں دفن کر دیا ہو۔ کسی کسان کو فصل کاٹتے سمے کوئی کنکال ملا ہو۔۔اس نے ہکلاتے ہوئے سی آئی ڈی کو فون کیا ہو۔۔۔۔ سر ر ر ۔۔یہاں ایک لاش ہے۔
اب بتائیے سی آئی ڈی کھیتوں کی معلومات رکھے گی یا نہیں کہ کتنے سال پرانا ڈھانچہ ہے۔ تب کون اس کھیت کا مالک تھا وغیرہ وغیرہ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

زیک

مسافر

کیا یہ Wallander کا کوئی پلاٹ ہے؟
 
Top