نور وجدان
لائبریرین
ممنوعہ شجر میں کیا کیا شامل ہے؟محفل میں مصروف ہیں کیونکہ باقی سب منع ہے
ممنوعہ شجر میں کیا کیا شامل ہے؟محفل میں مصروف ہیں کیونکہ باقی سب منع ہے
فرقت میں وصل .... اسکی بات کی ہے تو نبھائیں نا
یہ نہ ہو ہم نہر والے پُل پہ جا کے سنتے رہیں
سانوں نہر والے پُل تے بُلا کے
ہورے ماہی کتھے رہ گیا
اور آپ آئیں ہی نا
سن تو لیا کسی نار کی خاطر کاٹا کوہ نکالی نہرچلو، نہر والے پل چلیں
یہ کہیں گی تو ہر حال میں آئیں گی!!!!!!
یہ نہ ہو ہم نہر والے پُل پہ جا کے سنتے رہیں
سانوں نہر والے پُل تے بُلا کے
ہورے ماہی کتھے رہ گیا
اور آپ آئیں ہی نا
بلکہ ایکسٹرا اوورانتہا بھائی کیوں ہمیں اوور سپیڈنگ پہ مجبور کر رہے ہیں
لیجئیے بضد ہیں فرقت میں وصل پر تو ہم حاضرفرقت میں وصل .... اسکی بات کی ہے تو نبھائیں نا
دودھ کی نہر نا؟سن تو لیا کسی نار کی خاطر کاٹا کوہ نکالی نہر
ایک ذرا سے قصے کو اب دیتے کیوں ہو طول میاں
اس کے لئے ہمیں اپنا دایاں بازو آزاد کرنا پڑے گا۔۔۔ اجازت لے دیں تو ہم اوور کو ایکسٹرا اوور کر لیتے ہیں۔بلکہ ایکسٹرا اوور
آپ کا مطلب ہے کہ ہمیں اپنی سریلی آواز کو کام میں لانا چاہئیے اب؟یہ کہیں گی تو ہر حال میں آئیں گی!!!!!!
نہیں نہیں، ہاتھ کو قید ہی رہنے دیں۔ ورنہ محفل صرف ایک ہی کی ہو کر رہ جائے گی۔اس کے لئے ہمیں اپنا دایاں بازو آزاد کرنا پڑے گا۔۔۔ اجازت لے دیں تو ہم اوور کو ایکسٹرا اوور کر لیتے ہیں۔
ایک اکیلا کچھ نہیں ہوتا بھائی۔نہیں نہیں، ہاتھ کو قید ہی رہنے دیں۔ ورنہ محفل صرف ایک ہی کی ہو کر رہ جائے گی۔
بہن سے زیادہ محترمہ کون ہو سکتی ہے بھلا؟اب بہن کو محترمہ کہا جائے گا احمد بھائی۔
سیدھے سیدھے گُلِ یاسمیں بہنا کہئیے نا۔
اتنی محنت ہم سے نہیں ہوتی۔کل پرسوں میں یہ سوچئیے کہ گھنٹے بلکہ پل کتنے ہوتے ہیں۔
تو چلائیں کسی دن مراسلہ میٹر ایک رفتار سے؟
ہمارا دایاں ہاتھ ٹھیک ہونے کا انتظار کریں گے یا بائیں سے ہی کام چلائیں؟
خیر مبارک خیر مبارک
پانچ ہزار پر یا چھ ہزار پر
سچ میں بہت ساری دعائیں چاہئیں۔ چیر پھاڑ اچھی نہیں لگتی بلکہ ڈر لگتا ہے۔ بھتنی کے بعد بس یہی ایک چیز ہے جس سے ڈر لگتا ہے۔
کوئی بھی نا۔ یہ سب رشتے بہت محترم ہوتے ہیں بھائی۔بہن سے زیادہ محترمہ کون ہو سکتی ہے بھلا؟
اتنی محنت ہم سے نہیں ہوتی۔
خیر مبارک پانچ ہزار پر۔پانچ ہزاری لڑی میں پانچ ہزار پر۔
آمین ۔ ثم آمین۔اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے۔ اور صحت کے معاملے میں وہ ہو جو آپ کے لئے بہتر ہو۔ آمین۔
خیر مبارک پانچ ہزار پر۔
لیکن چھ ہزار پر بھی اسی لڑی میں دینی پڑے گی۔ کیونکہ اگلی لڑی اب دس ہزار پر لگے گی۔
پاکستان کے محنت کش جوانو۔۔۔ محنت نہیں کرو گے تو نیا پاکستان کیسے بنے گا بھلا۔