گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ثم آمینبہت مبارک ہو۔
اللہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
خیر مبارک جاسمن بہنا
خوش رہئیے ہمیشہ
ثم آمینبہت مبارک ہو۔
اللہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
نا موبائلآپ موبائل استعمال کرتے ہیں یا ٹیبلٹ؟
واہ ۔۔ پھر تو زبردست ہے نا۔نا موبائل نا ہی ٹیبلیٹ بلکہ لیپ ٹاپ استعمال کرتا ہوں موبائل پر اردو محفل نہیں چلاتا
خیر مبارک خیر مبارکگُلِ یاسمین تیز ترین پانچ ہزار مراسلے بہت بہت بہت مبارک۔ بڑیاں سپیڈاں جی
جی میرے پاس پہلے کمپیوٹر تھا وہ بار بار خراب ہوجاتا تھا کیونکہ لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی اُس کو جھٹکا لگتا تھا وہ خراب ہوجاتا تھا ہر مہینے دو مہینے میں میرا کمپیوٹر خراب ہوجاتا تھا اِسی لئے میں کافی عرصہ اردو محفل سے بھی غائب رہا ہوں پھر کسی نے مشورہ دیا کہ لیپ ٹاپ استعمال کرکے دیکھو اُس میں بیٹری ہوتی ہے وہ ٹھیک رہے گا ابھی فل الحال تو بہتر ہے پر اسپیکر کا مسئلہ آگیا ہے باقی سب بہتر ہےواہ ۔۔ پھر تو زبردست ہے نا۔
شدید معلوماتی!مابدولت محترمہ گل یاسمیں کو مبارک باد پیش کرتی ہیں ۔
بہت بہت ہو !
یہ تو اچھی بات ہے کہ بجلی کی وجہ سے تو خرابی کا مسئلہ نہیں ہے کوئی۔جی میرے پاس پہلے کمپیوٹر تھا وہ بار بار خراب ہوجاتا تھا کیونکہ لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی اُس کو جھٹکا لگتا تھا وہ خراب ہوجاتا تھا ہر مہینے دو مہینے میں میرا کمپیوٹر خراب ہوجاتا تھا اِسی لئے میں کافی عرصہ اردو محفل سے بھی غائب رہا ہوں پھر کسی نے مشورہ دیا کہ لیپ ٹاپ استعمال کرکے دیکھو اُس میں بیٹری ہوتی ہے وہ ٹھیک رہے گا ابھی فل الحال تو بہتر ہے پر اسپیکر کا مسئلہ آگیا ہے باقی سب بہتر ہے
مابدولت بھائی بہت بہت شکریہمابدولت محترمہ گل یاسمیں کو مبارک باد پیش کرتی ہیں ۔
بہت بہت ہو !
ایک ہی جملے میں تین بار خراب۔ اسی من لیا پائین۔جی میرے پاس پہلے کمپیوٹر تھا وہ بار بار خراب ہوجاتا تھا کیونکہ لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی اُس کو جھٹکا لگتا تھا وہ خراب ہوجاتا تھا ہر مہینے دو مہینے میں میرا کمپیوٹر خراب ہوجاتا تھا
آپ نے تو خراب کو اتنا ہلکا لینا تھا اسی لئے تو قدیر بھائی نے تین بار بولا تا کہ یقین آ جائے۔ایک ہی جملے میں تین بار خراب۔ اسی من لیا پائین۔
ثم آمینماشاءاللہ بے حد خوشی ہوئی۔ بہنا بہت بہت مبارک اللہ پاک آپ کے نصیب اچھے کریں اور ہمیشہ خوش رکھیں۔ آمین
وہ مبارکیں بھی اسی لڑی میں دی جائیں گی۔ہفتہ بھر میں ہی چھ ہزار سے اوپر ہو بھی گئے۔ اس کا دھاگہ کہاں ہے؟
جلد از جلد چھ ہزار والا دھاگہ کھولیں تاکہ سات ہزار ہونے پر آٹھ ہزار کی مبارکباد دی جاسکے۔
مہینے دو مہینے بتادیا ہے پھر بھی سمجھ نہ آئے تو کیا کروںایک ہی جملے میں تین بار خراب۔ اسی من لیا پائین۔
تو چار بار خراب لفظ استعمال کر لیں بھائی۔ لکھنے میں کیا حرج ہے۔مہینے دو مہینے بتادیا ہے پھر بھی سمجھ نہ آئے تو کیا کروں
ہاں بہت مسئلہ ہوتا تھا کبھی کبھی پیسے ہوتے تھے تو صحیح کروالیتا تھا ورنہ تو بس انتظار کرتا رہتا تھایہ تو اچھی بات ہے کہ بجلی کی وجہ سے تو خرابی کا مسئلہ نہیں ہے کوئی۔
سر آپ کو کون کافر انتظار کروا سکتا ہے۔۔۔نام ہم پتا کرتے ہیں لیکن آپ دعائیں دینے کے لیے انتظار ہرگز نہ فرمائیں