عبدالصمدچیمہ
لائبریرین
درست کہا آپ نے۔ویسے لڑی کا تخلص اگر گل کی گلکاریاں کے بجائے گل کی تباہ کاریاں ہوتا تو کیا ہی بات ہوتی
ویسے یہ تو لامحالہ بات ہے کہ جس لڑی میں گُلِ یاسمیں موجود ہوں اُس میں تباہی کے سوا کیا ہوسکتا ہے۔
درست کہا آپ نے۔ویسے لڑی کا تخلص اگر گل کی گلکاریاں کے بجائے گل کی تباہ کاریاں ہوتا تو کیا ہی بات ہوتی
مروانہ طوفان کی شدت لوگ سہہ نہیں سکتے ۔۔ویسے بڑے بڑے طوفانوں کے نام زنانہ کیوں ہوتے ہیں؟
السلام علیکمدرست کہا آپ نے۔
ویسے یہ تو لامحالہ بات ہے کہ جس لڑی میں گُلِ یاسمیں موجود ہوں اُس میں تباہی کے سوا کیا ہوسکتا ہے۔
کیونکہ طوفان ہی طوفان سے ٹکرا سکتا ہے۔ویسے بڑے بڑے طوفانوں کے نام زنانہ کیوں ہوتے ہیں؟
وعلیکم سلامالسلام علیکم
کیسے ہیں بھیا ! کہاں مصروف !
سلامت رہیے شاد و آباد رہیے ۔۔آمینوعلیکم سلام
مصروفیت تو کچھ خاص نہیں ۔ روزمرہ کی ہی روٹین ہے۔
محفل کا چکر کافی دیر بعد لگا۔
شکر ہے مالک کا جس حال میں رکھے۔کیسے ہیں بھیا !
ثم آمینسلامت رہیے شاد و آباد رہیے ۔۔آمین
محتاط رہیں ۔ ورنہ آج کل دماغ بہت گھوم رہے ہیں تباہ کار طوفانوں میںدرست کہا آپ نے۔
ویسے یہ تو لامحالہ بات ہے کہ جس لڑی میں گُلِ یاسمیں موجود ہوں اُس میں تباہی کے سوا کیا ہوسکتا ہے۔
اشارہ کس طرف ہے۔۔۔ ہم بالکل نہ سمجھ پائے😂محتاط رہیں ۔ ورنہ آج کل دماغ بہت گھوم رہے ہیں تباہ کار طوفانوں میں
لٹو کے اشارے سے سمجھ لو نا ۔ تشریح کی گنجائش ہی نہ رہے گی ۔اشارہ کس طرف ہے۔۔۔ ہم بالکل نہ سمجھ پائے😂
ہم نہیں سمجھنے والے آج کی تاریخ میں۔لٹو کے اشارے سے سمجھ لو نا ۔ تشریح کی گنجائش ہی نہ رہے گی ۔
ارے تھوڑا دماغ لڑا لو آج ہی سمجھ میں آجائے گا ۔ہم نہیں سمجھنے والے آج کی تاریخ میں۔
لڑائی جھگڑے سے پرہیز کا سبق پڑھایا جا رہا ہمیں آج کل۔ارے تھوڑا دماغ لڑا لو آج ہی سمجھ میں آجائے گا ۔
کس نے دماغ لڑایا جو اتنا اچھا سبق پڑھانے کی نوبت آئی ۔لڑائی جھگڑے سے پرہیز کا سبق پڑھایا جا رہا ہمیں آج کل۔
وہی ٹانگ اڑانے والے معاملات نے۔کس نے دماغ لڑایا جو اتنا اچھا سبق پڑھانے کی نوبت آئی ۔
پھر اس سبق کو اچھی طرح یاد کر لو۔وہی ٹانگ اڑانے والے معاملات نے۔
ہم تو امن و محبت کے فروغ ہی کو مد نظر رکھتے ہیں مگر لوگ ہیں کہ آستینوں کے سانپ بنے بیٹھے ہیں۔ پھر سارے سبق بھول جانے پڑتے ہیں ۔پھر اس سبق کو اچھی طرح یاد کر لو۔
امن و محبت کا فروغ ہی انسانیت کی سب سے بڑی خدمت ہے ۔