گُل کی گُلکاریاں

سید عاطف علی

لائبریرین
صندوق تھوڑا بھاری تھا۔ اکیلے اٹھایا نہ گیا۔
علم و حکمت کے ہیرے موتیوں کا بوجھ تھا یا نقرئی و طلائی خزانوں سے بھاری تھا ؟
سوچو اگر پھینکا ہوتا اور وہ کسی غریب ماہی گیر کے ہاتھ لگتا تو کتنا شادمان ہو جاتا وہ ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
علم و حکمت کے ہیرے موتیوں کا بوجھ تھا یا نقرئی و طلائی خزانوں سے بھاری تھا ؟
سوچو اگر پھینکا ہوتا اور وہ کسی غریب ماہی گیر کے ہاتھ لگتا تو کتنا شادمان ہو جاتا وہ ۔
چائے کی پتی تھی اس میں۔ نئی بھی اور استعمال شدہ بھی۔
استعمال شدہ والی اس لیے کہ اسے پانی میں ابال کر وہ پانی گلاب کے پودوں میں ڈالا جائے تو زیادہ پھول آتے ہیں۔
بتا اس لیے دیا کہ کہیں یہ نہ سمجھ بیٹھے کوئی کہ استعمال شدہ پتی اس لیے سنبھال کر رکھی کہ جب لائیٹ چائے پینے کا موڈ ہو تو وہ استعمال کر لی جائے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top