گُل کی گُلکاریاں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اتنی جلدی ہار مان لی۔۔۔۔۔۔۔
کس نے مان لی ہار۔۔۔ :unsure:
وہ تو دماغ صبح سویرے ایک سہانے خواب کے زیر اثر تھا تو اتنا میٹھا بول گئے۔
ہم نے صلح کا جھنڈا لپیٹ لپاٹ کر بڑے سے صندوق میں لاک کر کے چابی گم کر دی۔
ہو گئی تسلی؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاتھ کی ضرورت ہی کیا ہے۔ جنہوں نے قینچی چلانے کے لیے بھی زبان رکھی ہو انہیں ہاتھ سے کرنے کی کچھ ضرورت ہے بھلا۔
عبدالصمد بھیا۔۔۔ بات کی سمجھ نہیں لگی۔ پھر سے سمجھائیں
اور اپنی شامت کو آواز دیں :ROFLMAO:
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
:rolleyes::rolleyes::rolleyes:
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
ہم نے صلح کا جھنڈا لیرایا تھا نا۔۔۔ پھر ؟؟؟ :cry::cry::cry:
چونکہ ہمیں ایسا شک گزرا تھا چنانچہ ہم نے شک کو یقین سے بدلنے کے لیے پوچھ لیا تھا تاکہ حفظ ما تقدم کے تحت کچھ کارروائی کرنے کا موقع مل جائے!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چونکہ ہمیں ایسا شک گزرا تھا چنانچہ ہم نے شک کو یقین سے بدلنے کے لیے پوچھ لیا تھا تاکہ حفظ ما تقدم کے تحت کچھ کارروائی کرنے کا موقع مل جائے!!!
شک کرنے جیسی تو کوئی بات نہ تھی۔ ہم نے سچی والی صلح کا جھنڈا لہرایا تھا مگر ۔۔۔۔
سانوں کی۔ تسی کر لو حفظ ما تقدم۔۔
ہاں تو پھر کھود لئے مورچے؟ :rolleyes: :rolleyes: :rolleyes:
 
سید عمران

محفلین
شک کرنے جیسی تو کوئی بات نہ تھی۔ ہم نے سچی والی صلح کا جھنڈا لہرایا تھا مگر ۔۔۔۔
سانوں کی۔ تسی کر لو حفظ ما تقدم۔۔
ہاں تو پھر کھود لئے مورچے؟ :rolleyes: :rolleyes: :rolleyes:
شک ہمیں چیمہ صاحب کی بات پر تھا کہ واقعی وہ لگام کہنا چاہ رہے ہیں یا کچھ اور!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوچ سے آگے کچھ ہو ہی نہیں پا رہا کہ مزید شئیر کر لیتے۔ لیکن کریں گے ضرور۔ آخر کو حوصلہ افزائی تو آپ سب کی طرف سے ہی ملتی ہے نا۔
 
Top