فرخ منظور
لائبریرین
سبھی کو یہی گانا یاد آ رہا ہمارے سمیت۔
لگتا ہے کہ گل نے کاغذی گل بنا کر غلطی کر دی
کاغذی گل تو بہت ہی شاندار ہے۔ نقل پہ اصل کا گمان ہوتا ہے۔
سبھی کو یہی گانا یاد آ رہا ہمارے سمیت۔
لگتا ہے کہ گل نے کاغذی گل بنا کر غلطی کر دی
اسی لیے تو کہتے ہیں نقالوں سے ہوشیار رہیے۔ 😄کاغذی گل تو بہت ہی شاندار ہے۔ نقل پہ اصل کا گمان ہوتا ہے۔
یہ کاغذی پھول ہے یا کوئی اصلی پری کا دھاگا ؟اسی لیے تو کہتے ہیں نقالوں سے ہوشیار رہیے۔ 😄
کاغذی کیا ہی کمال کے پھول ہیں سب سے بڑی خوبی تو ہماری گل کے بنائےہیں ۔۔۔دوسسری بڑی خوبی کے کانٹو ں سے پاک ہیں ۔۔۔کاغذی پھولوں سے اس لئے کہ کچھ دن پہلے ہم اپنے باغیچے میں گلابوں کی تصاویر بنا رہے تھے کہ ایک پھول ہمیں کچھ دیکھا بھالا سا لگا۔ دیکھا بھالا اس لئے کہہ رہے کہ کچھ کچھ ملتا جلتا۔ جس میں اس اصلی پھول کی مشابہت کا گمان ہو رہا تھا ، وہ ایک کاغذی پھول تھا جو کچھ مہینے پہلے ہم نے بنایا تھا۔ بس ایویں دل چاہا کہ اسی سے آج کی لڑی کی ابتدا کریں۔ دونوں پھول حاضر ہیں۔
تعریف والی غلط فہمی نہیں پالنی چاہیے۔تعریف کے لیے الفاظ ختم ہو گئے یا قلم سے سیاہی؟
کہیں یہ تو نہیں کہنا چاہ رہے کہ تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھوں۔
کاغذی پھول کھلا رکھے ہیںسبھی کو یہی گانا یاد آ رہا ہمارے سمیت۔
لگتا ہے کہ گل نے کاغذی گل بنا کر غلطی کر دی
بولتی کاہے کو بند ہو گئی۔
کیوں 🤔تعریف والی غلط فہمی نہیں پالنی چاہیے۔
ہاں نا۔۔۔ تا کہ خزاں میں بھی پھول کھلے رہیں۔کاغذی پھول کھلا رکھے ہیں
رشتۂ درد نبھا رکھے ہیں
پہلی گلکاری تو بہت پہاری ہے ماشاء اللہ، مزید کا انتظار ہے
زیادہ انتظار نہ کرنا پڑے گا۔پہلی گلکاری تو بہت پہاری ہے ماشاء اللہ، مزید کا انتظار ہے
وہی تو ۔۔۔ مگر روفی بھیا مذاق ہی اڑا رہے ۔کاغذی گل تو بہت ہی شاندار ہے۔ نقل پہ اصل کا گمان ہوتا ہے۔
کسے بولا نقال؟اسی لیے تو کہتے ہیں نقالوں سے ہوشیار رہیے۔ 😄
روفی بھیاکو کیا معلوم ۔۔۔ پہچان تو بس جوہری کو ہوتی نا اصلی نقلی ہیرے کی۔یہ کاغذی پھول ہے یا کوئی اصلی پری کا دھاگا ؟
ہاں نا۔۔۔ اگر کاغذی گلوں کے ساتھ بھی کانٹے لگا دئی جائیں تو سب زخمی زخمی پھریں۔کاغذی کیا ہی کمال کے پھول ہیں سب سے بڑی خوبی تو ہماری گل کے بنائےہیں ۔۔۔دوسسری بڑی خوبی کے کانٹو ں سے پاک ہیں ۔۔۔