تبسم
محفلین
بھائی میں خواب نہیں دیکھ تی وہ تو آپ کی باتوں سے لگا اس لیے کہے دیاتو کیا تمہیں خواب آ جاتی ہے اور خواب میں سب کچھ معلوم ہو جاتا ہے؟
بھائی میں خواب نہیں دیکھ تی وہ تو آپ کی باتوں سے لگا اس لیے کہے دیاتو کیا تمہیں خواب آ جاتی ہے اور خواب میں سب کچھ معلوم ہو جاتا ہے؟
یہی کہے کے نا لڑلیں کے میرے بیوئی تیری بیوئی سے اچھی ہےبیویوں کے لیے بھی کوئی لڑتا ہے بھلا۔
یہ تو کچھ ایسا لگ رہا ہےیہی کہے کے نا لڑلیں کے میرے بیوئی تیری بیوئی سے اچھی ہے
یہ کس نے کہا اور کب کہا؟یہی کہے کے نا لڑلیں کے میرے بیوئی تیری بیوئی سے اچھی ہے
اب مجھے اس کامطلب بھی سمجھا دیںیہ تو کچھ ایسا لگ رہا ہے
میری وائی فائی تیری وائی فائی سے اچھی ہے![]()
کہنا کیا ہے بھائی یہ تو ہو نا ہی ہے نایہ کس نے کہا اور کب کہا؟
میرے تو کوئی ارادے نہیں ہے بھائی میں معصوم کے ارادے کہاں خطرناک ہو سکتے ہیں بھائیچوہدری صاحب مجھے تبسم کے ارادے خطرناک لگ رہے ہیں۔
یہ کون ساکنکشن ہے بھائی اور یہ انسانوں میں بھی پایا جاتا ہے کیاکوئی ٹینشن نئی
اپن بی 3جی کنکشن لے کر میدان میں آجاتے ہیں![]()
کوئی ٹینشن نئی
اپن بی 3جی کنکشن لے کر میدان میں آجاتے ہیں![]()
میرے تو کوئی ارادے نہیں ہے بھائی میں معصوم کے ارادے کہاں خطرناک ہو سکتے ہیں بھائی![]()
نہیں بھائی میں چالاک نہیں ہوں یہ مجھ پر الزام لگا رہے ہیں آپتم جتنی معصوم ہو ناں، اتنی ہی چالاک بھی ہو گئی ہو۔