گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہاں ہاں تمہیں تو ساری خواتین اول معصوم ہی نظر آئیں گی کیونکہ تم بھی تو کسی کی خاتون اول ہی ہو ناں۔
 

وجی

لائبریرین
چلیں جناب انہوں نے باتوں کا رخ کہیں اور موڑ لیا ہے اور کس کس کو بلانا ہے یہاں شمشاد بھائی
 

وجی

لائبریرین
مغل صاحب کو بلا نہیں سکتے :shameonyou: کیوں کہ انکی تو خاتوں اول یہاں محفل پر نظر رکھتیں ہیں
 
کسی اور شادی شہدا کو بلا لیں۔
شہید بھی خوب کہا بھائی :grin1:

خاصی:best: تفریح چل رہی ہے ۔
:mogambo:
شمشاد بھائی۔ وجی بھائی اور میر انیس بھائی کے تعارف کس لڑی میں مل سکیں گے ذرا لنک تو پیسٹیں ۔تعارف والے سیکشن میں تو بہت ساری لڑیاں ہیں ڈھونڈنا مشکل لگتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شہید بھی خوب کہا بھائی :grin1:

خاصی:best: تفریح چل رہی ہے ۔
:mogambo:
شمشاد بھائی۔ وجی بھائی اور میر انیس بھائی کے تعارف کس لڑی میں مل سکیں گے ذرا لنک تو پیسٹیں ۔تعارف والے سیکشن میں تو بہت ساری لڑیاں ہیں ڈھونڈنا مشکل لگتا ہے۔

یہ سارے تعارف آپ کو تعارف کے زمرے میں مل جائیں گے۔ آپ بھی وہاں اپنا تعارف دیں۔ لیکن فی الحال یہ بتائیں کہ شادی شہداء ہوتے ہوئے آپ اپنی خاتون اول سے کتنے خائف رہتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top