گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
پھر تو آپ کو چیل یا کوا بتانا چاہیے تھا۔ کم از کم ان کے گوشت تو محفوظ ہیں ناں۔
شاعروں اور مولویوں پر کیا موقوف؟؟؟ کسی طرح بھی کسی کو بھی حفظ و امان کے دائرے سے کھینچ کر لا امانی کا مظاہرہ کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اشتیاق بھائی آپ کو شاید علم نہیں، یہ چوہدری صاحب خود چسکے لے رہے ہیں۔
بندہ پنجاب کا رہنے والا ہو اور چسکورے کا مطلب نہ جانتا ہو، کیسے ہو سکتا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top