تبسم
محفلین
کتنا ٹائم ہے مجھے بتا دین تا کے میں یہاں سے بھاگ سکوںنہیں ، ابھی ٹائم ہے
کتنا ٹائم ہے مجھے بتا دین تا کے میں یہاں سے بھاگ سکوںنہیں ، ابھی ٹائم ہے
جی میں آگئی سوچا کہ آپ سے بات چیت کی جائے اور اچھی جان پہچان کی جائے آپ سےوعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ اچھا ہوا آپ یہاں آگئی ہیں اب میل کر گپ شپ کرئیں گے ہم
کم کم کہ سکتے ہیں وہ اصل میں محفل پر میرے آنے جانے کا پتہ ہی نہیں لگتا کبھی ریگولر تو کبھی سرے سے ہی غائب اور ہر بار سعود مجھے پکڑ کر یہاں لے آتے ہیںاسکا مطلب ہے آپ بھی کم کم آتی ہیں
دیکھ لیں تعبیر جی ان لوگوں کو ہم کیسے سمجھائیں کے ہم ہر وقت خالی نہیں ہوتی ہیں کچھ نہیں توکچھ کام نکل ہی آتے ہیں گھر کا سارا کام کر نے کے باوجود بھی
مجھے نہیں رہنا یہاں وہ کیا کہتے ہیں آپ چودھری صاحب کو پاگل پن کا دورا پڑنے والا ہے مجھے یہاں رہنا ہےبھاگنے میں بڑی شیرنی ہو۔ کوئی ضرورت نہیں ہے بھاگنے کی۔ ادھر ہی رہو۔
ہاں تو کرتے ہیں نا بات چیت کس کے بارے میں کر نا ہے یہ بھی بتا دیں ۔جی میں آگئی سوچا کہ آپ سے بات چیت کی جائے اور اچھی جان پہچان کی جائے آپ سے
ویسے یہاں آپ کے تازہ پیغامات دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ کو بولنا آتا ہے
چلو آپ بھی میری طرح ہیں میرا بھی حال کچھ ایسا ہی ہے کچھ دن سےکم کم کہ سکتے ہیں وہ اصل میں محفل پر میرے آنے جانے کا پتہ ہی نہیں لگتا کبھی ریگولر تو کبھی سرے سے ہی غائب اور ہر بار سعود مجھے پکڑ کر یہاں لے آتے ہیں
ہاں تو کرتے ہیں نا بات چیت کس کے بارے میں کر نا ہے یہ بھی بتا دیں ۔
میرے تو روز کے پیغامات تازے ہی رہتے ہیں نہیں میں تو یہاں نہیں بولتی میں تو لکھتی ہوں ۔
چلو آپ بھی میری طرح ہیں میرا بھی حال کچھ ایسا ہی ہے کچھ دن سے
یہ مجھ پر الزام لگا رہے ہیں آپ میں کسی کو نہیں روک تی بولنے سےبولنا آتا ہے اسے یہ تو آگے سے کسی کو بولنے ہی نہیں دیتی۔
میں نے کب شرارت کی شمشاد بھائیو علیکم السلام
تبسم کا انٹرویو شروع کیا ہوا ہے لیکن یہ اتنی شرارتی ہے کہ قابو میں ہی نہیں آ رہی۔
یہ دور آپ والے دورے سے الگ ہےاور دورہ پڑنے کا الزام صرف میرے پر
مطلب زیادہ خطرنا ک ہےیہ دور آپ والے دورے سے الگ ہے
یہ مجھ پر الزام لگا رہے ہیں آپ میں کسی کو نہیں روک تی بولنے سے
میں نے کب شرارت کی شمشاد بھائی
کوئی تو بچائیںمطلب زیادہ خطرنا ک ہے