او ہاں یاد آیا، میں نے تمہیں مکھی بنانے کا تجربہ کیا تھا جو کامیاب رہا۔
اچھا پھر کتنے کا نقصان ہو ا ہے آپ کافائدہ ہو یا نقصان، لیکن تم پر منتر کر کے ہی چھوڑنا ہے۔
نیم حکیم خطرے جاناحمد بھائی کئی ایک منتر آزمائے ہیں، ہر دفعہ کچھ نہ کچھ کمی رہ جاتی ہے۔
وہی کام ہی تو نہیں ہوگانفع نقصان نہیں دیکھتے، بس کام ہونا چاہیے۔
ہاں جی وہ ایک سال سے مجھے مکھی بنا نے کے خواب جو دیکھ رہے ہیںشمشاد بھائی آپ کی ناکامی پر کتنا خوش ہورہی ہیں
آپ نے مجھے نہیں یہ لیں کس کو مکھی بنا ئی ہے وہمیری ناکامی پر نہیں، اپنے مدھو مکھی بننے پر خوش ہو رہی ہے۔
ہاہاہاہاہا وہ تو ابھی بھی مکھی ہی بنی ہےشکر کرو کہ چار دن کا ہی منتر پڑھا تھا، چار سال کا نہیں پڑھ دیا تھا میں نے۔