تبسم
محفلین
پر آپ مجھے بنا ہی نہیں پائےمیں سیماب کی بات نہیں کر رہا، تمہاری بات کر رہا تھا۔
پر آپ مجھے بنا ہی نہیں پائےمیں سیماب کی بات نہیں کر رہا، تمہاری بات کر رہا تھا۔
وہ تو یہ مکھی تھیبنا کیوں نہیں پایا، اور وہ جو چار دن تک چھت سے چپکی رہی ہو تو وہ کیا تھا؟
وہ کبھی کسی کو مکھی بنا ہی نہیں سکتے ہیںشمشاد بھائی انسان ہی رہنے دیں مکھی کیوں بنانا ہے
اپر یہ منتر کا اثر مجھ پر تو کبھی نہیں ہوادو دن یا چار دن سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پھر جب منتر کا اثر ختم ہو جاتا ہے تو فوراً محفل میں آ جاتی ہے۔
پر یہاں سے جا کون رہے ہیںتو آپ ایسا منتر پڑھیں کہ وہ جایا ہی نہ کریں
جاتو نہیں رہیں لیکن منتر کے ڈر سے غائب ضرور ہوجاتی ہیںپر یہاں سے جا کون رہے ہیں