سیماب
محفلین
آخیر فکر تو ہوتی ہے ہم دوست جو ہیں آپ کے کل کو کوئی یہ نا کہے کے کیا سیکھایا ہے دوستون نے آپ کومجھے پہلے ہی کافی کچھ پکانا آتا ہے فکر نہ کریں اگے کی
آخیر فکر تو ہوتی ہے ہم دوست جو ہیں آپ کے کل کو کوئی یہ نا کہے کے کیا سیکھایا ہے دوستون نے آپ کومجھے پہلے ہی کافی کچھ پکانا آتا ہے فکر نہ کریں اگے کی
ہاں پہلے سے ہی دوستوں کر ٹرین کرتے ہیںاچھا جی آج کل کے دوست کھانا پکانا سیکھاتے ہیں کیا
اب اس کا اردو کیا ہو تا ہے سوچنا پڑے گاکہاں جانا ہے جو ٹرین کی یاد آرہی ہےے
اب اس اردو بھی بتادوٹرینڈ کرنا لکھنا چاہ رہی تھیں ؟
پراٹھا میں نے ٹھیک سے دیکھا ہے نا آپ نے سچ میں پراٹھا ہی لکھا ہے نااووو پراٹھا انڈا وغیرہ تو بنا لیتا ہوں بس چائے بنانے کی ضرورت ہی نہیں پڑی
ہمممممم اُس کی بنانے کے باد دیکھ کر ہی کچھ کہوں گی جیپراٹھے کے ساتھ ساتھ انڈا بھی بنا لیتے ہیں۔ تم نے کھانا ہے کیا؟
چلیں جی احمد بھائی آپ انڈا پراٹھا بنا کر (خود بنانا ہے) تبسم کو کھلائیں۔
ار دوستوں کی تو فکر کرنی پڑتی ہےمجھے پہلے ہی کافی کچھ پکانا آتا ہے فکر نہ کریں اگے کی
کس سے کیا جی میرے سے کر لیں جیاب کس سے کروں گپ شپ